تجھے میں بھول جانے کا ارادہ کر تو لیتا ھوں
تجھے اب بھول جانا ھے، یہی میں بھول جاتا ھوں
تجھے اب بھول جانا ھے، یہی میں بھول جاتا ھوں
Rasm-E-Ulfat Hi Ijazat Nahin Daitee WarnaBhulna chahate Ho Mujhe To Beshak Bhool Jana
Apne Hatoon Ke Lakeer Se Meri Naam Mita Dena
Hain adab-e-muhabt ky takazy SAGARفاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم،
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں۔۔