ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہرِ تخّیُل میں تُجھے
اور میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں
بہت خوب
میری چشم تر کے سامنے وہ صحرا لگا مجھے
تھا عارضی سا زخم پھر بھی گہرا لگا مجھے
فریب نظر اتنا کہ میں خود بھی حیراں ہوں
ہر دوسرے چہرے میں تیرا چہرہ لگا مجھے
اوہ۔۔ہم سمجھ گئے۔۔۔ آپ نیو قلم لینا چاہتے ہوں گے تبھی پہلا والا توڑ دیا۔۔۔ اچھی خواہش کیمیں نے اک نام لکھا اور قلم توڑ دیا
ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہرِ تخّیُل میں تُجھےڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہرِ تخّیُل میں تُجھے
اور میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں
Now this is exaggerationہائے اس دور میں کس کس کا بھروسہ کیجیے
کل میرے سائے کے دامن سے بھی خنجر نکلا
Pata nhi Mind me aya to likh diaاب یہ کون ہے ؟
Wah... Ap dp change kren gy plz?? Duayen dun gi :v Chahy esi he koi aur laga lainجو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور
تاروں کی خنک چھائوں میں وہ لوگ جلے ہیں
ادا جعفری