زمیں کے اندر
خواب گاہوں میں سونے والے
مصوروں کو کہاں خبر تھی
بغیر ان کے تمام منظر
سبھی تصور
ادھورے ہوں گے ۔۔
خواب گاہوں میں سونے والے
مصوروں کو کہاں خبر تھی
بغیر ان کے تمام منظر
سبھی تصور
ادھورے ہوں گے ۔۔
@فہد اس کٹ کیٹ نک پر کلک کیں@Kit_Kat , @NamaL @faari @Prince-Farry @Azeyy @Sabah @Binte_Hawwa , @Chaya @Miss_Tittli
@Hoorain can u plz chek if all the members have been properly taged ? koi missing tu nhee ?