Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Apr 28, 2021 #26,521 اے میرے لاڈلے میرے ناز سے پالے ہوئے دل تُو نے کس کُوچہ ملامت سے گُزارا ھے مُجھے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Apr 28, 2021 #26,522 رونا لکھا گیا ہے روتے ہیں ذمہ داری توذمہ داری ہے میری مرضی جہاں بھی بسر کروں زندگی میری ہے تمہاری ہے؟
رونا لکھا گیا ہے روتے ہیں ذمہ داری توذمہ داری ہے میری مرضی جہاں بھی بسر کروں زندگی میری ہے تمہاری ہے؟
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Apr 29, 2021 #26,523 آپ جس بات سے اترائے ہوئے پھرتے ہیں ہم فقیروں میں اسے عیب گنا جاتا ہے Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Apr 29, 2021 #26,524 روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے تُو کوئی جھیل ہے جھرنا ہے گھٹا ہے کیا ہے نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے تُو تسلی ہے دلاسہ ہے دُعا ہے کیا ہے
روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے تُو کوئی جھیل ہے جھرنا ہے گھٹا ہے کیا ہے نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے تُو تسلی ہے دلاسہ ہے دُعا ہے کیا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai May 1, 2021 #26,525 کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے جس نے جانا ہے کہو سارے کا سارا جائے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 1, 2021 #26,526 سو بار کہا دل سے وہ کوئی نہیں میرا سو بار صدا آئی تم دل سے نہیں کہتے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai May 1, 2021 #26,527 زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تَمسخُر کی قسم ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں، تماشہ نہ بنا Reactions: Fantasy and Elif
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ May 1, 2021 #26,528 Kavi said: زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تَمسخُر کی قسم ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں، تماشہ نہ بنا Click to expand... وحشتِ جاں! مِری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ ۔ یوں مِرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بناَ ۔ زندگی ! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم ۔ ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا! ۔ Reactions: Kavi and Fantasy
Kavi said: زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تَمسخُر کی قسم ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں، تماشہ نہ بنا Click to expand... وحشتِ جاں! مِری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ ۔ یوں مِرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بناَ ۔ زندگی ! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم ۔ ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا! ۔
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 1, 2021 #26,529 حل کوئی ہے تو بتا چارہ گر موت تک زندگی کی خواہش ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai May 1, 2021 #26,530 دل اداس تھا مگر تمھاری خاطر چہرہ شاداب رکھا ،بال بنائے رکھے
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ May 1, 2021 #26,531 Kavi said: دل اداس تھا مگر تمھاری خاطر چہرہ شاداب رکھا ،بال بنائے رکھے Click to expand... یہ ایسے ہے۔ دل پریشاں تھا مگر جان تمھاری خاطر چہرہ شاداب رکھا بال بنائے رکھے Reactions: Kavi
Kavi said: دل اداس تھا مگر تمھاری خاطر چہرہ شاداب رکھا ،بال بنائے رکھے Click to expand... یہ ایسے ہے۔ دل پریشاں تھا مگر جان تمھاری خاطر چہرہ شاداب رکھا بال بنائے رکھے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 2, 2021 #26,532 صبح ہوتے ہی نکل آتے ہیں بازار میں لوگ گٹھریاں سر پہ اٹھائے ہوئے ایمانوں کی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai May 2, 2021 #26,533 کس نے مانگی ہے مرے دوست محبت مجھ سے کس نے گرتی ہوئی دیوار پہ کاسہ رکھا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 2, 2021 #26,534 تو یعنی فرقہ پرستی خدا نے کی ہوئی ہے؟ یہ جوڑے ووڑے اگر آسماں پہ بنتے ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 2, 2021 #26,535 اس کو تبلیغ نہ کرنا جو بہت روتا ہو ظلم مت کرنا خدارا اسے مرنے دینا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai May 2, 2021 #26,536 اب تک مرے اعصاب پہ محنت ہے مسلط اب تک مرے کانوں میں مشینوں کی صدا ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 2, 2021 #26,537 تمام روحوں پہ مٹی کا ڈھیر تھونپا گیا تمام روحیں مصیبت میں ڈالنے کے لیے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai May 2, 2021 #26,538 کہیں مِلے کوئی اپنا تو پُھوٹ کر رو لُوں کئی دِنوں سے بہت مُسکرا رہا ہُوں میں Reactions: Angela and Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 2, 2021 #26,539 بس ایک آدھ خوشی ملتی ہے اور اس کے بعد میرا نصیب، کہ مر جاتا ہے کوئی نہ کوئی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai May 2, 2021 #26,540 اب فقط عادتوں کی ورزش ہے رُوح شامل نہیں شکایت میں Reactions: Angela