Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,141 دعا رہے گی ہم ایسے خزاں رسیدوں کی خدا کرے کہ تو سرسبز اور حسین رہے ہمارے دل سے نکلتے ہوؤں کو سات سلام وہ اس لئے کہ وہ اس حبس میں مکین رہے
دعا رہے گی ہم ایسے خزاں رسیدوں کی خدا کرے کہ تو سرسبز اور حسین رہے ہمارے دل سے نکلتے ہوؤں کو سات سلام وہ اس لئے کہ وہ اس حبس میں مکین رہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,142 گر کچھ نہ بن سکا تو ڈبو دیں گے سفینہ ساحل کی قسم منت طوفاں نہ کریں گے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,143 میری آنکھوں کے دام پورے دو میں نے خوابوں سمیت بیچی تھیں Reactions: Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,144 ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,145 اب سمجھا ماں سچ کہتی تھی سوچیں بوڑھاکردیتی ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,146 صبح کے اجالوں میں ڈھونڈتا ہے تعبیریں دل کو کون سمجھائے خواب ۔۔۔ خواب ہوتے ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,147 ہائے یہ چائے کی میزوں پے قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,148 زندگی جینی ہے تو پھر حالات سے ڈرنا کیسا جنگ جو لازم ہو تو مقابل نہیں دیکھا کرتے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,149 زہر ایجاد ہو گیا اک دن لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,150 میرے اندر کوئی پھیلا ہے وباء کی مانند میں کسی اور کا بیمار نہیں ہو سکتا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,151 بیتے دنوں کے زخم کریدے ہیں رات بھر آئی نہ جن کو نیند ، وہ کیا خواب دیکھتے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,152 اب جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی اس کو کہتے ہیں انتظار میاں Reactions: Kavi
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,153 گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,154 بے سبب دل اداس ہے ، لیکن بے سبب تو کچھ نہیں ہوتا Reactions: Kavi
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,155 کتنی وحشت ہے درمیان ہجوم جس کو دیکھو گیا ہوا ہے کہیں Reactions: Kavi
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,156 بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,157 خدایا اُن کا الگ سے حساب ہو گا نا؟ ترے بنائے ہوؤں کو جو توڑ دیتے ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,158 میں نے اک عمر خرچ کی ہے تم پر تم میرا قیمتی اثاثہ ہو
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Nov 29, 2021 #27,159 میرے ودود! معافی ہمیں ندامت ہے کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آ کر۔۔۔۔
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,192 3,477 1,313 Dubai Nov 29, 2021 #27,160 نا پوچھ کب تری چاہت کے پیرہن پہنے فرازِ عرش پہ روحوں نے جب بدن پہنے