ہوں ں ں
منسوب چراغوں سے اور طرف دار ہںوا کے
تم لوگ منافق ھو اور منافق بھی بلا کے
زندگی اک تماشہ ہے جس میںwah wah
ہوں ں ں
ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون
پھر یوں ہوتا ھے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے
ہوں ں ں
کچھ تو لطیف ہوتیں گھڑیاں مصیبتـوں کی
تم ایک دن تو ملتے دو دن کی ذنـدگی میـں
@Angela ko or @shehr-e-tanhayi ko awaaz dey loپتھر ہیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سے
اس شہر خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں