میں کتابیں نہیں پڑھتا احادیث پڑھی ہیںابھی آپ کو کتاب بھیجتا ہوں۔ شریعت میں شاعری کی حیثیت۔
میں کتابیں نہیں پڑھتا احادیث پڑھی ہیںابھی آپ کو کتاب بھیجتا ہوں۔ شریعت میں شاعری کی حیثیت۔
شعر شاعری اسلام میں جائز نہیں اپکو کسی نے بتایا نہیں
*چھینٹےگہری خموش جھیل کے پانی کو یوں نہ چھیڑ
چھینٹ اُڑے تو تیری قبا پر بھی آئیں گے
محسن نقوی
عشق ہے گلابوں سا چہرہ ہے ہو بہو چاندکہاں مِلے گی مثال میری ستم گری کی
کہ مَیں گُلابوں کے زخْم کانٹوں سے سی رہا ہُوں
محسن نقوی
بے وزنعشق ہے گلابوں سا چہرہ ہے ہو بہو چاند
میری محبت تیرے لئے جنت ہو گی
بے وزن بیکار سہی مگر اے جان جاںبے وزن
بے وزن
*مرے
یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آکے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
وہ جو اک شخص متاع دل وجاں تھا،نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
بے وزنیہاں تک مُجھ کو ہنگامِ خوشی ہے آرزو غم کی
اُٹھا رکھتا ہوں روزِ عید پر مجلس مُحرّم کی
اس سے اچھا سالن بنانا سیکھ لویہاں تک مُجھ کو ہنگامِ خوشی ہے آرزو غم کی
اُٹھا رکھتا ہوں روزِ عید پر مجلس مُحرّم کی
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلنبے وزن