Aapka Pasandeeda Iqtabas!

  • Work-from-home

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
kr rhi hun :p[DOUBLEPOST=1358229659][/DOUBLEPOST]

میری نظر اس پر اچانک پڑ گئی تھی، ورنہ رنگ و بو کے اس سیلاب میں جہاں لوگ اپنی ہی ہستی میں گم تھے، کسی کو اپنے آپ کا ہوش نہیں تھا- کوئی کسی پر توجہ دینے کیلئے اپنی بے خودی کے شکنجے سے باہر کس طرح آ سکتا تھا، مگر جب میں نے اسے دیکھا تو نظر انداز نہ کر سکا- اس نے اپنے وجود کو اس طرح چھپا رکھا تھا’ جیسے کوئی دیکھے گا تو چرا لے گا، جیسے وہ کوئی انمول ہیرا یا قیمتی خزانہ ہو​
پھر اچانک اس نے …

اپنی جگہ سے جنبش کی اور قریب سے گزرتی ہوئی عورت سے قدم ملا کر چلنا شروع کر دیا، لیکن اس عورت نے نفرت بھری نگاہ اس پر ڈالی اور اس سے اتنی دور ہٹ گئی، جیسے وہ کوئی بدبودار شے ہو یا اس سے کوئی بیماری لگنے کا اندیشہ ہو- عورت کے دور ہٹتے ہی اس کے قدم بھی رک گئے اور سر مایوسی سے جھک گیا- کچھ دیر اس کی یہی کیفیت رہی، اس کی حسرت بھری نظریں ادھر ادھر دیکھ رہی تھیں مگر ہر گزرنے والا اسے نظر انداز کر کے گزر جاتا تھا​
اتنے میں ایک فیشن ایبل لڑکی گزرتی ہوئی دکھائی دی- اس نے اپنی جگہ سے چھلانگ لگائی اور اس لڑکی کے ساتھ چلنا شروع کر دیا لیکن لڑکی اسے دھکا دے کر شان بے نیازی سے آگے بڑھ گئی- لوگ لڑکی کے اس عمل پر کھلکھلا اٹھے اور داد دینے لگے- لوگ لڑکی کو دیکھ رہے تھے مگر اس کی سسکی کی آواز میرے علاوہ کوئی نہیں سن رہا تھا- میں نے چاہا کہ آگے بڑھ کر اسے تسلی دوں مگر میرے پہنچنے سے پہلے چند خواتین اسے پاؤں تلے روندتی ہوئی گزر گئیں- میں جب اس کے پاس پہنچا تو اس کی حالت غیر تھی، اس کا جسم اپنوں کے دیئے ہوئے زخموں سے چور چور تھا- ایسا لگ رہا تھا کہ اس کا وجود اب اس دنیا میں نہیں رہے گا
میں آہستہ آہستہ اس کا پاس پہنچا اور اس سے کہا- “سنئیے!” میری آواز سن کر پہلے تو اس نے اپنے وجود کو سمیٹا اور پھر سر اٹھائے بغیر مردنی آواز میں کہا- جی فرمائیے
میں تمہیں بہت دیر سے دیکھ رہا ہوں- تم نے نہ تو کسی سے بات کی اور نہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے، صرف لوگوں کے ساتھ چلنے کی کوشش کی – مگر ہر ایک نے تمہیں دھتکار دیا- ہر شخص نے تمھارے ساتھ وہ سلوک کیا’ جو بدبودار کپڑے پہنے کسی بھکاری کے ساتھ کیا جاتا ہے مگر میں حیران ہوں کہ اتنی ذلت اٹھانے کے باوجود تمہارے قدموں میں لغزش نہیں آئی اور تم نے ہر مرتبہ اٹھ کر کسی کے ساتھ چلنا شروع کر دیا، خاص کر تمہارا رخ عورتوں اور جوان لڑکیوں کی طرف ہوتا تھا، آخر تم کون ہو؟ تمہارا نام کیا ہے؟
میرے سوالات سن کر اس نے سر اوپر اٹھایا- اس کی آنکھوں میں آنسو تیر رہے تھے-اس نے میری طرف دیکھا اور رندھی ہوئی آواز میں جواب دیا- میں “شرم و حیا” ہوں​
[DOUBLEPOST=1358229714][/DOUBLEPOST]
Writer : Unknown​
Book : Unknown​
 
  • Like
Reactions: hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
kr rhi hun :p[DOUBLEPOST=1358229659][/DOUBLEPOST]
میری نظر اس پر اچانک پڑ گئی تھی، ورنہ رنگ و بو کے اس سیلاب میں جہاں لوگ اپنی ہی ہستی میں گم تھے، کسی کو اپنے آپ کا ہوش نہیں تھا- کوئی کسی پر توجہ دینے کیلئے اپنی بے خودی کے شکنجے سے باہر کس طرح آ سکتا تھا، مگر جب میں نے اسے دیکھا تو نظر انداز نہ کر سکا- اس نے اپنے وجود کو اس طرح چھپا رکھا تھا’ جیسے کوئی دیکھے گا تو چرا لے گا، جیسے وہ کوئی انمول ہیرا یا قیمتی خزانہ ہو​
پھر اچانک اس نے …​
اپنی جگہ سے جنبش کی اور قریب سے گزرتی ہوئی عورت سے قدم ملا کر چلنا شروع کر دیا، لیکن اس عورت نے نفرت بھری نگاہ اس پر ڈالی اور اس سے اتنی دور ہٹ گئی، جیسے وہ کوئی بدبودار شے ہو یا اس سے کوئی بیماری لگنے کا اندیشہ ہو- عورت کے دور ہٹتے ہی اس کے قدم بھی رک گئے اور سر مایوسی سے جھک گیا- کچھ دیر اس کی یہی کیفیت رہی، اس کی حسرت بھری نظریں ادھر ادھر دیکھ رہی تھیں مگر ہر گزرنے والا اسے نظر انداز کر کے گزر جاتا تھا​
اتنے میں ایک فیشن ایبل لڑکی گزرتی ہوئی دکھائی دی- اس نے اپنی جگہ سے چھلانگ لگائی اور اس لڑکی کے ساتھ چلنا شروع کر دیا لیکن لڑکی اسے دھکا دے کر شان بے نیازی سے آگے بڑھ گئی- لوگ لڑکی کے اس عمل پر کھلکھلا اٹھے اور داد دینے لگے- لوگ لڑکی کو دیکھ رہے تھے مگر اس کی سسکی کی آواز میرے علاوہ کوئی نہیں سن رہا تھا- میں نے چاہا کہ آگے بڑھ کر اسے تسلی دوں مگر میرے پہنچنے سے پہلے چند خواتین اسے پاؤں تلے روندتی ہوئی گزر گئیں- میں جب اس کے پاس پہنچا تو اس کی حالت غیر تھی، اس کا جسم اپنوں کے دیئے ہوئے زخموں سے چور چور تھا- ایسا لگ رہا تھا کہ اس کا وجود اب اس دنیا میں نہیں رہے گا​
میں آہستہ آہستہ اس کا پاس پہنچا اور اس سے کہا- “سنئیے!” میری آواز سن کر پہلے تو اس نے اپنے وجود کو سمیٹا اور پھر سر اٹھائے بغیر مردنی آواز میں کہا- جی فرمائیے​
میں تمہیں بہت دیر سے دیکھ رہا ہوں- تم نے نہ تو کسی سے بات کی اور نہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے، صرف لوگوں کے ساتھ چلنے کی کوشش کی – مگر ہر ایک نے تمہیں دھتکار دیا- ہر شخص نے تمھارے ساتھ وہ سلوک کیا’ جو بدبودار کپڑے پہنے کسی بھکاری کے ساتھ کیا جاتا ہے مگر میں حیران ہوں کہ اتنی ذلت اٹھانے کے باوجود تمہارے قدموں میں لغزش نہیں آئی اور تم نے ہر مرتبہ اٹھ کر کسی کے ساتھ چلنا شروع کر دیا، خاص کر تمہارا رخ عورتوں اور جوان لڑکیوں کی طرف ہوتا تھا، آخر تم کون ہو؟ تمہارا نام کیا ہے؟​
میرے سوالات سن کر اس نے سر اوپر اٹھایا- اس کی آنکھوں میں آنسو تیر رہے تھے-اس نے میری طرف دیکھا اور رندھی ہوئی آواز میں جواب دیا- میں “شرم و حیا” ہوں​
[DOUBLEPOST=1358229714][/DOUBLEPOST]
Writer : Unknown​
Book : Unknown​
zabardast :-bd

@Tooba Khan @S_ChiragH kal last date hay!
 
  • Like
Reactions: Rubi and Tooba Khan

ahmadali123

Regular Member
Jan 15, 2013
68
30
18
Assalam o ALaikum
Umeed hay aap sab theek hon gaye :)
aik purana silsila phir se Shuroo karte hain!
is Thread may har Week Aik lafz aapko diya jaayega aapko Us k mutabiq kisi bhi musannif ka koi iqtabas share karna hay

Rules:
1=iqtibas k sath us k musanif or kitab ka nam zarur likhen.
2=ek member sirf 1 hi sharing kr sakta hai.
3=iqtibas share krne se pehle ye tasali kr len k ye iqtibas pehle se kisi ne share to nhi kia.
4= Pehla iqtibas share karwane ki last date 16th January hay!
umeed hai ap sb is muqable me bharpor shirkat kren ge:)
5= har week k winner ko award diye jaayega!

Lafz hay!

"Haya"

nice ideas are working over here
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
aap sab daikh ks ahre akriye plzzz cauz main to dubara se sab end may hi aprhungi to similar disqualify ho jayain gaye
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
Tooba Khan ne jo share kiya wo pichle pages me dekhe aap Naughty Cat ne wo share kiya hai shayad?[DOUBLEPOST=1358347286][/DOUBLEPOST]

Apne jo share kiya wo pehle se share kiya hua hai.!!
hamrahe chasmay ka num change karwao plz:rolleyes:

@hoorain mera yahe bs final h.NC nay to dosra iqtebas share kia h..ye nae..
 
  • Like
Reactions: hoorain
Top