Humara mood huva to apka badal gya. Chalen koyi baat nahi. Is ka fayida uthatay hum shirt complete kar letay hainموڈ نہیں ہو رہا اس وقت شاعری کا ۔
Humara mood huva to apka badal gya. Chalen koyi baat nahi. Is ka fayida uthatay hum shirt complete kar letay hainموڈ نہیں ہو رہا اس وقت شاعری کا ۔
oh sorry for that.. but i was little upset...Humara mood huva to apka badal gya. Chalen koyi baat nahi. Is ka fayida uthatay hum shirt complete kar letay hain
وہ مروت سے ملا ہے تو جھکا دوں گا گردن
میرے دشمن کا کوئی وار نہ خالی جائے
nahi ab aisi b koyi zabardasti nahi.
oh sorry for that.. but i was little upset...
tou yeh lijiye jawaban shair ....
ہمیشہ سے ہمارا فیورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
تم کو بھی غم نے مارا۔۔ہم کو بھی غم نے ماراnahi ab aisi b koyi zabardasti nahi.
hum ne farigh waqat ko hath se na janay diya aur kaafi kaam nimta liya.
مجھ کو تیرے عتاب نے مارا
یا میرے اضطراب نے مارا
بشرطیکہ سر سامنے والے کا ہو۔تم کو بھی غم نے مارا۔۔ہم کو بھی غم نے مارا
اس غم کو مار ڈالو
سر قلم کرنے میں تو آپ ماہر ہیں۔۔تو پھر ہو جائے؟
ہاں بھئی۔۔۔اس میں تو آج کل سبھی ماہر ہیں۔۔۔بشرطیکہ سر سامنے والے کا ہو۔
بات یہ ہے کہ برفباری نے مزاج پر اثر چھوڑ دیا ہے اپنا
واقعی ہر زخم فائدہ ہی دیتا ہےہاں بھئی۔۔۔اس میں تو آج کل سبھی ماہر ہیں۔۔۔
اور ہم معصوم
بکرا بھی زبح ہو رہا ہو تو آنکھیں بند کر لیتے۔۔جیسے کبوتر بلی کو دیکھ کرتا ۔۔۔۔ ۔
اور آپ کو پتہ ہے پچھلی عید پہ وصی نے ہمیں پاس بٹھا کے قربانی کی ہمارے معصوم سے بکرے کی۔۔۔۔اور ساتھ میں ہنسے اور کہے کہ ہیلپ کرواؤ۔۔۔اس طرح کسی کے جذبات سے کھیلنا اچھی بات ہے کیا؟۔ہم سے بڑا ہے۔۔لیکن ہم نے کبھی سمجھا نہیں۔۔پوری حکومت چلتی ہے اس پہ اپن کی۔ہم نے غصے سے، روعب سے، ناراضگی سے اور ہار کے رونے والا فیس بھی بنا کے کہا کہ یار تم نے جو کرنا ہے کرو۔۔پر ہمیں معاف رکھو۔۔۔ پر اس وقت یہ نہیں مانا۔۔۔سب ہنس رہے تھے اور ہم معصوم کے چہرے رنگ برنگا ہو رہا تھا۔۔۔ آخر کو ہم بیٹھ گئے ۔۔اور ظلم کی انتہا دیکھیں کہ ہمیں کہنے لگا کہ اس کے پیسز کرواؤ۔۔ ہمیں بلڈ دیکھ کے پہلے ہی وامٹ سی فیل ہو رہی تھی۔۔۔ ہم نے کہا چلو انجی۔۔۔کر کے دیکھتے ہیں ۔۔پر کہاں۔۔ ہم نے آنکھیں بند کر کے ایک گوشت کا ٹکڑا پکڑا۔۔۔ اف۔۔۔کتنا عجیب تھا وہ چپکو سا۔۔۔ جب وہ چھری سے کاٹنے لگا اس وقت ہمارے ہاتھوں میں الجھن سی ہونے لگی۔۔ہم نے چھوڑا تو ہاتھ پہ چھری لگ گئی۔۔۔۔وہ پریشان ہو گیا ۔۔سب چھوڑ کے ہمارا ہاتھ دیکھنے لگا۔۔۔ اور ہم خوش ہو گئے کہ چلو جان چھوٹی ہماری
ویسے چھری ذیادہ نہیں لگی تھی۔۔۔بس پورا دن بلڈ نہیں رکا زخم سے۔۔بس اس دن کے بعد سے کبھی اس نے ایسی ضد نہیں کی۔۔۔
تب ہمیں سمجھ آیا کہ سیانوں نے یہ کیوں کہا کہ ہر زخم کا فائدہ ہوتا ۔
نہ بھی چھری لگتی ہم نے کونسا کروا دینے تھے۔۔۔ توبہ کریں۔۔۔واقعی ہر زخم فائدہ ہی دیتا ہے
چلو اسی بہانے جان تو چھوٹی آپ کی گوشت کے ٹکڑے کروانے میں۔
@TOPIC
Tafseelan samjhanay mein