سلامتی ہوjee jee ... hum aap ko zehmat detay raheN gay. Aaj kal to waisay hi bari faraghat hai
ہمارے خیال میں جب بے جا تعریف کرے۔دشمن سے ہمیشہ بچو ۔۔لیکن دوست سے اس وقت جب وہ آپ کی تعریف کرنے لگے
بالکل جب جا بے جا تعریفوں کے پل باندھے۔
ہمارے خیال میں جب بے جا تعریف کرے۔
اس وقت بچو جب وہ آپ کی وہ خوبیاں بیان کرے جو آپ میں نہیں ۔ آپ کو وہ مسند دینا شروع کر دے جس کے آپ اہل نہیں ۔
کیونکہ سنا ہے تعریفوں کے پُل کے نیچے مطلب کی ندیاں بہتی ہیں۔۔۔