جیون کی راھوں میں
بہت سے لوگ ملتے ھیں
کچھ ہنستےمسکراتے لوگ!
کچھ درد چھپاتے لوگ!
کچھ روگ بٹاتے لوگ!
کچھ دل کو لبھاتے لوگ!
اتنے سارے لوگوں میں!
کچھ لوگ گلابوں جیسے!
کچھ لوگ نقابوں میں چھپے
کچھ کھلی کتابوں جیسے!
کچھ جاگتی آنکھوں میں! سجے حسین خوابوں جیسے
اتنے سارے لوگوں میں
کچھ لوگ سچے لگتےھیں
کچھ لوگ اچھے لگتے ھیں
ان اچھے سچے لوگوں میں
تم سب سے سچے لگتے ھو!
پہلی بار ملےتھے جب!
مجھے تب سے اچھے لگتے ھو!
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.