السلام و علیکم
اس تھریڈ میں ہم الف سے شروع ہونے والے شعر لکھیں گے۔
تو ہو جائیے تیار اپنا شعری ذوق شئیر کرنے کے لئے۔
یہ تھریڈ صرف 5 دن کے لئے ہے۔ آپ جتنے چاہیں اشعار شئیر کر سکتے ہیں۔
تھریڈ 5 دن بعد لاک ہونے کے بعد دیکھیں گے کہ کس نے زیادہ اشعار لکھے ہیں۔ ایک طرح سے مقابلہ ہی سمجھ لیجئیے۔
ہر پانچ دن کے بعد نیا تھریڈ شروع کیا جائے گا جس میں اگلے حرف سے شروع ہونے والے اشعار شئیر کئے جائیں گے۔
اگر آپ دوستوں کے پاس کوئی مشورہ ہے اس سلسلہ میں تو مشورہ دیجئیے۔

ابھی کسی کی رہائش نہیں مرے دل میں
تمھارے بعد مرمت کا کام جاری ہے