ایسی کوئی بھی بات ہمیں ہمارے چاند سے ہمیں بدگمان نہیں کر سکتی ۔ آپ کو پتہ ہے؟؟؟ ہمارا فیورٹ کلر گرین اور ہم نے سنا ہے کہ چاند کی آنکھیں بھی گرین
تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا
چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم نے دیکھا ہے کبھی چاند پہ بہتا پانی
ہم نے دیکھا ہے یہ منظر منہ کو دھوتے ہوئے۔