بہت عرصہ ہوا اک دن
بتایا تھا مجھے اس نے
بنانا کچھ نہیں آتا
اگر میں کچھ بناتی ہوں
تو بس چاۓ بناتی ہوں
پئو گے ناں !
اورمیں اس بات پہ مسکراتا ہی رہتا تھا
کے بنانا کچھ نہی آتا.....
بناتی ہوں تو بس چاۓ ...!
مجھے چاۓ سے الجھن ھے
نہیں پیتا
نہیں پیتا
اور اب اس بات کو گزرے
زمانے ھو گۓ کتنے
نہیں معلوم مجھکو کہ
وہ کیسی ھے؟
کہاں پہ ھے؟
مگر اب چاۓ پیتا ہوں
بڑی کسرت سے پیتا ہوں
بڑی حسرت سے پیتا ہوں......
بتایا تھا مجھے اس نے
بنانا کچھ نہیں آتا
اگر میں کچھ بناتی ہوں
تو بس چاۓ بناتی ہوں
پئو گے ناں !
اورمیں اس بات پہ مسکراتا ہی رہتا تھا
کے بنانا کچھ نہی آتا.....
بناتی ہوں تو بس چاۓ ...!
مجھے چاۓ سے الجھن ھے
نہیں پیتا
نہیں پیتا
اور اب اس بات کو گزرے
زمانے ھو گۓ کتنے
نہیں معلوم مجھکو کہ
وہ کیسی ھے؟
کہاں پہ ھے؟
مگر اب چاۓ پیتا ہوں
بڑی کسرت سے پیتا ہوں
بڑی حسرت سے پیتا ہوں......