Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ذہن تھوڑا الجھا سا۔۔۔
کام بہت اور سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں سے شروع کریں۔
اس لئے خاموش کہ اچھے سے سوچ سکیں۔
دوسرے آپ سب بھی بزی بزی۔۔۔ خاموش نہ ہوں تو کیا کریں
ہم بزی تو نہیں خیر۔۔۔۔۔بس ایسے ہی موڈ کچھ ٹھیک نہیں تھا :(۔
ویسے اب زرا موڈ صحیح ہوا تو وصی کے ہاتھ سے ناشتہ بھی کر لیا۔۔۔
موڈ بھلا کیسے صحیح ہوا؟؟؟؟😀۔
بھیا نے یہ ویڈیو سینڈ کی تھی۔۔۔اتنے غور سے دیکھی ہم نے۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر ویڈیو کے لاسٹ تک موڈ کچھ بہتر ہو گیا :)۔۔




یہ اپنے پاکستانی عوام بھی نااااااا🥺😀۔۔۔ہِز سیریسنیس، ہِز فیس ایکسپریشن 😄۔
ایکچوئلی ہماری بڑی سیریس ڈسکشن ہو رہی تھی بھیا کے ساتھ۔۔کہتے پریشان نہیں ہوتے۔۔۔ساتھ میں یہ ویڈیو بھیج دی۔۔اور واقعی اٹ میڈ می سمائل :)۔
 
Last edited:

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
نئے کپڑے یونہی افسردہ پڑے رہتے ہیں
کون سمجھے یہ اذیت میری الماری کی

نہیں، اِسے جواب تسلیم نہیں کیا جا سکتا، یہ تو خود ایک قسم کا سوال ہی ہے۔
آپ نے مجھے بتانا ہے کہ میں نئے کپٹرے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیئے؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں، اِسے جواب تسلیم نہیں کیا جا سکتا، یہ تو خود ایک قسم کا سوال ہی ہے۔
آپ نے مجھے بتانا ہے کہ میں نئے کپٹرے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیئے؟
تمام مسئلے نوعیت سوال کے ہیں
جواب ہوتے ہیں سارے سوال کے اندر :)۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں، اِسے جواب تسلیم نہیں کیا جا سکتا، یہ تو خود ایک قسم کا سوال ہی ہے۔
آپ نے مجھے بتانا ہے کہ میں نئے کپٹرے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیئے؟
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔
آپ کا مطلب ہے کہ ہم نے نئے کپڑے پہن کر اور بال بنا کر آپ کے آنے کے لئے جگہ سلیکٹ کرنی ہے؟
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@shehr-e-tanhayi @Angela aur @Fantasy , aap teeno sey mein aek sawal kar raha hoon...
aek sheir ki shakl mein, aap ney mujhey is ka jawab dena hae sheir hi ki zubaan mein...
lekin ziada se ziada aek qit'aa, poori ghazal nahi. Mujhey jis ka jawab pasand aaey ga...
mein us ki nishaan'dahi karoon ga, phir wo agla sawaal poochey ga. Theek hae?
Ye raha mera sawal:

نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں، اور بال بناؤں کس کے لیئے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا، میں باہر جاؤں کس کے لیئے
اچھا تو یہ لیجئیے جواب

بڑا کٹھن ہوا ہے یہ ہجر کا موسم
جدائی بول پڑی ہے کہیں سے آ جاؤ

(ور ہاں۔۔۔ نئے کپڑے پہن کر بال بنا کر آئیے گا ورنہ ائیرپورٹ سے ہی دبئی کی اگلی فلائیٹ سے واپس جا کر نئے کپڑے پہن کر بال بنا کر آنے کا بولیں گے)

اب ٹھیک ہو گیا نا؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ن
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔
آپ کا مطلب ہے کہ ہم نے نئے کپڑے پہن کر اور بال بنا کر آپ کے آنے کے لئے جگہ سلیکٹ کرنی ہے؟
نہیں ان کا مطلب ہے اس طرح کا کوئی شعر کہا جائے۔۔جیسے بے شمار شعر ہیں ناااا؟؟ آ جا تو بن سنور کے میرے پاس پیا کے ٹائپ والے😄😄😄😄۔ویسے جب وہ شہر ہی چھوڑ گیا تو ایسا کوئی شعر نہیں بنتا ۔۔ہن نہیں مڑ کے آنا اس نے😄۔اب تو تسلی والا کوئی شعر کہیئے😉۔تاکہ کیوی بھیا کی ڈھارس بندھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے جب ہم نے ان کا دیا گیا یہ شعر پڑھا تھا نااا۔۔تو ہمارے ذہن میں ایک دم یہی شعر آیا تھا۔۔۔۔

وہ اگر چھوڑ گیا شہر تو کس بات کا غم؟
اور بھی ہوں گے یہاں تجھ پہ فدا ہونے کو


😆ایک سیکنڈ کا شعر
عموما ہم ایسے اشعار کہتے نہیں ہیں۔۔۔۔اور مزے کی بات کیوی بھیا شعر ایک دم وزن میں ہے😄۔
@Kavi
لیکن اس وقت ہمارا واقعی موڈ نہیں تھا شعر لکھنے کا۔۔۔اور ہمیں تھا کہ تنہائی آپا کوئی نہ کوئی شعر کہہ ہی دیں گی۔۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اچھا تو یہ لیجئیے جواب

بڑا کٹھن ہوا ہے یہ ہجر کا موسم
جدائی بول پڑی ہے کہیں سے آ جاؤ

(ور ہاں۔۔۔ نئے کپڑے پہن کر بال بنا کر آئیے گا ورنہ ائیرپورٹ سے ہی دبئی کی اگلی فلائیٹ سے واپس جا کر نئے کپڑے پہن کر بال بنا کر آنے کا بولیں گے)

اب ٹھیک ہو گیا نا؟
Theek hae aap ka jawab aa gaya...ab deikhtey hein koi aur jawab deta hae ya nahi :|
نہیں ان کا مطلب ہے اس طرح کا کوئی شعر کہا جائے۔۔جیسے بے شمار شعر ہیں ناااا؟؟ آ جا تو بن سنور کے میرے پاس پیا کے ٹائپ والے
دیکھااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا اندازہ درست ثابت ہوا۔۔کیوی بھیا چاہتے ہی یہی تھے😃😄۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک عدد سلیمانی چادر اور ایک عدد دماغ🥺۔
سلیمان ہاتھ نہیں لگ رہا کہ اس سے سلیمانی ٹوپی کی ڈیمانڈ کریں
اور دماغ والی بات یاد آ گئی لیکن آپ کی فرمائش پوری کرنے سے پہلے ہی ہمارے دماغ سے نکل جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم بزی تو نہیں خیر۔۔۔۔۔بس ایسے ہی موڈ کچھ ٹھیک نہیں تھا :(۔
ویسے اب زرا موڈ صحیح ہوا تو وصی کے ہاتھ سے ناشتہ بھی کر لیا۔۔۔
موڈ بھلا کیسے صحیح ہوا؟؟؟؟😀۔
بھیا نے یہ ویڈیو سینڈ کی تھی۔۔۔اتنے غور سے دیکھی ہم نے۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر ویڈیو کے لاسٹ تک موڈ کچھ بہتر ہو گیا :)۔۔





یہ اپنے پاکستانی عوام بھی نااااااا🥺😀۔۔۔ہِز سیریسنیس، ہِز فیس ایکسپریشن 😄۔
ایکچوئلی ہماری بڑی سیریس ڈسکشن ہو رہی تھی بھیا کے ساتھ۔۔کہتے پریشان نہیں ہوتے۔۔۔ساتھ میں یہ ویڈیو بھیج دی۔۔اور واقعی اٹ میڈ می سمائل :)۔
پتہ نہیں ایسی چیزیں ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں حالانکہ لاسٹ تک ویڈیو دیکھی دو بار۔

ہمیں تو کوئی چاقو چھری والے دکھایا کریں یا ٹھک ٹھکا ٹھک والے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سلیمان ہاتھ نہیں لگ رہا کہ اس سے سلیمانی ٹوپی کی ڈیمانڈ کریں
اور دماغ والی بات یاد آ گئی لیکن آپ کی فرمائش پوری کرنے سے پہلے ہی ہمارے دماغ سے نکل جاتی ہے
🥺 ہمیں ایسا دماغ مت لے کے دیجیئے گا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Theek hae aap ka jawab aa gaya...ab deikhtey hein koi aur jawab deta hae ya nahi :|
ٹھیک ہے آپ دیکھئے کہ کوئی اور جواب دیتا ہے یا نہیں۔

چٹھی لکھیں گے جواب آئے گا
🙂
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پتہ نہیں ایسی چیزیں ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں حالانکہ لاسٹ تک ویڈیو دیکھی دو بار۔

ہمیں تو کوئی چاقو چھری والے دکھایا کریں یا ٹھک ٹھکا ٹھک والے۔
ہااااااااااااااا ہائےےےےےےےےے۔۔۔۔۔🧐۔پنجابی اور پاکستانی ہونے کے ناطے تو سمجھ آ ہی جانی چاہیئے تھی۔۔۔۔۔۔۔
@Kavi bhayyaa آپ دیکھیں تو۔۔۔۔
 
Top