Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمارے لئے بھی لے آئیں کچھ کھانے کو۔۔ہماری تو بھوک ہی مر گئی آج 🥺۔
کیا کھائیں گی؟

ہم آلو قیمہ والے پراٹھے بنانے لگے

وہی کھائیں گی یا کچھ اور؟
قیمہ چنے بھی ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟ہمارا تو قصور میں کوئی رشتہ دار بھی نہیں 🥺 🥺۔

شائد ہیں کچھ دور کے رشتہ دار🥺😬۔
بس اللہ کی زمین ہر ایک کی ہے۔۔۔ اس لئے آپ کا ہی ہوا نا۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بس اللہ کی زمین ہر ایک کی ہے۔۔۔ اس لئے آپ کا ہی ہوا نا۔۔۔
اللہ کی زمیں سے یاد آیا۔۔۔
ہماری آپی کی بیٹی نا بہت چھوٹی سی تھیں۔۔اور ماشاءاللہ سے ہم لوگوں کی فیملی کا یہ حساب ہے کہ بچے کو بچپن میں ہی ہلکی پھلکی باتوں میں اسلام کے اصول و قوانین بتانے شروع کر دئیے جاتے۔غیر محسوس انداز میں۔۔۔

تو اس دن ہماری ماما نے اسے چھوٹی سی کہانی سنائی جس کا سبق یہ تھا کہ ہر چیز کا مالک و خالق خدا کی ذات ہے۔۔۔
اب وہ بیچاری باہر چیز لینے گئی بھیا کے ساتھ۔۔۔آ کے بڑے پریشان لہجے میں ہم لوگوں کو کہتی۔۔آنٹی ہر چیز اللہ کی ہے نا؟؟؟ ہم نے کہا ہاں سوہنی۔۔۔ہر چیز اللہ کی ہے۔۔
😄اتنے معصوم لہجے میں کہتی بازار میں ایک لڑکا کہہ رہا تھا غبارہ میرا ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمیں تو وہ والے لگے

ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
اب آپ خود ہمیں رلانے والی باتیں کر رہی ہیں نا 🥺🥺۔اب ہنسنے کا حکم دیا ہے تو ہماری ہنسی دیکھیئے :(۔ چاہے وہ ظاہری ہی ہے۔۔۔
71c76025a232b42e8a458ac1656cab65.gif
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پتہ نہیں ایسی چیزیں ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں حالانکہ لاسٹ تک ویڈیو دیکھی دو بار۔

ہمیں تو کوئی چاقو چھری والے دکھایا کریں یا ٹھک ٹھکا ٹھک والے۔
08963fc15c1458140bc9c0d6d570dff3.gif

سبز والا نیلے والے کو بچانے کے لئے کالے والے سے لڑ رہا تھا۔۔۔۔ اور نیلے والے نے سبز والے ایموجی کا ہی قیمہ بنا دیا 🤐۔جب سبز والے نے نیلے والے کو پکڑنا چاہا سہارے کے لئے تو خود غائب ہو گیا نیلے والا۔۔سبز والے کو لڑنے کے لئے تنہا چھوڑ کے 🥺 🤐 ۔

giphy.gif

یہ لیں ٹھکا ٹھک ٹھک🤐🤐😥۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
View attachment 115240
سبز والا نیلے والے کو بچانے کے لئے کالے والے سے لڑ رہا تھا۔۔۔۔ اور نیلے والے نے سبز والے ایموجی کا ہی قیمہ بنا دیا 🤐۔جب سبز والے نے نیلے والے کو پکڑنا چاہا سہارے کے لئے تو خود غائب ہو گیا نیلے والا۔۔سبز والے کو لڑنے کے لئے تنہا چھوڑ کے 🥺 🤐 ۔

View attachment 115241
یہ لیں ٹھکا ٹھک ٹھک🤐🤐😥۔
حقیقت میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یونہی پہلو میں بیٹھے رہے تو رات کا کھانا نہ کھا پائیں گے
دن میں بھی کچھ نہ کھایا تھا
ہم نے تو اس لئے نہیں کھایا کہ موڈ نہیں تھا۔۔۔آپ نے کیوں نہیں کھایا؟؟؟
لگتا آپ کو فرصت نہیں ملی ہو گی 🤐
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب آپ خود ہمیں رلانے والی باتیں کر رہی ہیں نا 🥺🥺۔اب ہنسنے کا حکم دیا ہے تو ہماری ہنسی دیکھیئے :(۔ چاہے وہ ظاہری ہی ہے۔۔۔
View attachment 115237
آپ کا موڈ ہی ایسا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں رونا اور خودکشی کرنا ایک جیسے عمل لگتے ہیں۔۔۔۔ اور ان باتوں پہ غصہ آتا ہے۔
زندگی زندہ رہنے اور حوصلے سے جینے کے لئے ہے۔
جب مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا یقین ہے کہ اللہ پاک کسی کو اس کی برداشت سے بڑھ کر تکلیف اور پریشانی نہیں دیتے۔۔۔۔
پھر موڈ خراب رکھ کر یا رو کر اس یقین کو ڈانواں ڈول کیوں کیا جائے؟
مانا کہ تکلیف دکھ رلاتا ہے۔۔۔ مگر اس کے بعد صبر بھی تو آ جانا چاہئیے نا۔

ہماری احتجاجی ڈی پی کا ہی کچھ خیال کر لیں میڈم
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم نے تو اس لئے نہیں کھایا کہ موڈ نہیں تھا۔۔۔آپ نے کیوں نہیں کھایا؟؟؟
لگتا آپ کو فرصت نہیں ملی ہو گی 🤐
نہیں موڈ کی بات نہیں۔۔۔۔ ویسے ہی کم کھاتے ہم۔۔۔
لیکن کبھی کبھی ساری کسر نکال لیتے۔۔۔

ہاں فرصت سے یاد آیا کہ آج باقی کا کام بھی مکمل ہو گیا برڈز کے روم کا۔
ما شا اللہ سے زبردست بنا ہے۔
آج کوکو موکو کے کیج کے لئے لکڑیاں لے کر آئے۔۔۔۔ اور باقی سامان بھی۔
کل خیر سے واپس آ کر سٹارٹ کریں گے ورنہ جمعہ کو ان شا اللہ
 
  • Like
Reactions: Angela
Top