Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لو جی بچی کے رونے کی بڑی فکر ہو رہی ہے
ویسے قصور تو سارا آپ کا ہے نا۔۔۔
بنا سرٹیفکیٹ اور تاریخ چیک کئے اینجلا کا سرٹیفکیٹ ایکسیپٹ کر لیا۔
وہ تو شکر ہے کہ ہم نے چیک کر لیا۔ ورنہ 😭 😭 😭
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aakhir @Angela ko huwa kya hae???
ہم نے تو کچھ نہیں کہا انھیں۔۔ ہم نے تو کچھ بھی نہیں کیا
نہ ان کی والی ٹافی لی نہ اپنی۔
کام کام اور کام کئے جا رہے بس۔

آپ پتہ کیجئے نا کہ کیا ہوا ہے
اور ان کا علاج کیا کرنا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
ہم نے تو کچھ نہیں کہا انھیں۔۔ ہم نے تو کچھ بھی نہیں کیا
نہ ان کی والی ٹافی لی نہ اپنی۔
کام کام اور کام کئے جا رہے بس۔

آپ پتہ کیجئے نا کہ کیا ہوا ہے
اور ان کا علاج کیا کرنا ہے
toffee to madam khati hi nahi hein, to phir unke hissey
ki toffee kis ney khai ho gi???? 🙄
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم نے تو کچھ نہیں کہا انھیں۔۔ ہم نے تو کچھ بھی نہیں کیا
نہ ان کی والی ٹافی لی نہ اپنی۔
کام کام اور کام کئے جا رہے بس۔

آپ پتہ کیجئے نا کہ کیا ہوا ہے
اور ان کا علاج کیا کرنا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Mujh se kiun? Sara kia dhar to aap ka hae...date wali baat
pe itna barra issue kharra kia aap ney :(
آپ کا مطلب ہے کہ نظر انداز کر دیتے اس بات کو؟

اچھا صرف آپ کے کہنے سے ہم اپنا بیان بدل لیتے ہیں

ہمیں بالکل بھی کوئی اعتراض نہیں ہے کہ آپ نے اپنی بہن کے غلط تاریخ والے سرٹیفکیٹ کو ایکسیپٹ کیا جبکہ ہمارے والے کو مسترد کر دیا۔
اور ہمیں اس بات پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے کہ آپ دونوں ٹافیاں اپنی بہن اینجلا میڈم کو دے دیں
اور کیا اعتراف کریں؟؟؟؟



البتہ اگر آپ نے ہمیں ایک پورا پیکٹ ٹافیاں نہ لا کر دیں تو ہم اپنے ساراے اعراضات پھر سے اٹھائیں گے۔
اب خوش نا؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
ہمیں بالکل بھی کوئی اعتراض نہیں ہے کہ آپ نے اپنی بہن کے غلط تاریخ والے سرٹیفکیٹ کو ایکسیپٹ کیا جبکہ ہمارے والے کو مسترد کر دیا۔
اور ہمیں اس بات پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے کہ آپ دونوں ٹافیاں اپنی بہن اینجلا میڈم کو دے دیں
اور کیا اعتراف کریں؟؟؟؟
Aek toffee aap ki thi aur aek @Angela ki, lekin lagta hae aap
dono hi harrp kar gaein 🤭
 
Top