ہے نا۔۔ویسے ہم معصوم کو کہتے ہیں آپ لوگ ۔آپ پر بھی اثر ہو گیا کیا؟
ہے نا۔۔ویسے ہم معصوم کو کہتے ہیں آپ لوگ ۔آپ پر بھی اثر ہو گیا کیا؟
ہمارے ذہن میں بھی یہی آیا تھامحترم کا موڈ خراب ہے۔۔۔۔۔ درست کیجیئے ان کا مزاج۔
شروعات تو آپ سے ہی ہوئی تھیں محترمہہے نا۔۔ویسے ہم معصوم کو کہتے ہیں آپ لوگ ۔
وہ تو اکثر ہی ہوتا ۔کہیں ہم میلے میں تو نہیں بچھڑے تھے؟۔ہمارے ذہن میں بھی یہی آیا تھا
پکا کرنا ہے نا۔۔۔۔ہن تسی جان کے ایس طرح دیاں گلاں کر دے او نا۔
مار کے کہندے او رونا نئی۔
بقول شاعر۔۔۔شروعات تو آپ سے ہی ہوئی تھیں محترمہ
ہم نے آپ کی فرمائش پہ سانگ لکھا
اور حصہ دار بن گئے رونے دھونے کے۔
وہ تو اکثر ہی ہوتا ۔کہیں ہم میلے میں تو نہیں بچھڑے تھے؟۔
پکا کرنا ہے نا۔۔۔۔
اور رونے والی کوئی بات تو ہے نہیں اس میں۔
اس طرف تو ہمارا دھیان ہی نہیں گیا۔
بالکل ایسا ہی لگتا ہے۔۔۔ کسی میلے میں ہی بچھڑے تھے
اور میلہ میں ہی مل گئے
احسان نہیں جتایا جا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بقول شاعر۔۔۔
ابتدا مشکل ہے لیکن انتہا مشکل نہیں ۔۔۔
ہم نے شروعات کر کے کتنا مشکل کام سرانجام دیا۔
بخدا ایک فرمائش پوری کر کے تب سے بار بار احسان جتایا جا رہا۔
اسی لئے کہتے کہ پہلے تولو پھر بولو ۔احسان نہیں جتایا جا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بار بار وہ میسج آنکھوں کے سامنے آ رہا۔۔۔
لیکن مزے کی بات۔۔۔
اب خود آ کر کہہ رہے ہیں
بات کرنے کا موڈ نہین ہے۔
بالکل جی۔۔۔ بہت آسانی رہتی ہے۔اسی لئے کہتے کہ پہلے تولو پھر بولو ۔
ہم نے تو اپنی ساری باتیں پہلے ہی تول تول کے پیکٹ بنا کے رکھےآسانی رہتی ہے نا۔
خود میں ہی ڈوبتی ابھرتی ہوںکیا تلاش کر رہی ہیں
بالکل جی۔۔۔ بہت آسانی رہتی ہے۔
ہم ساتھ ساتھ ہی تولتے رہتے۔۔۔۔۔۔ آسانی رہتی ہے
شاباش۔پھر تو ہمیں شاباشی ملنی چاہئیے
واہ زبردست
تم یوں ہی آئنہ بنے رہنا
میں تمہیں دیکھ کر سنورتی ہوں ۔
اتنے سارے ایمو کس لئے؟
ہاں ٹھیک کام کر رہے
شاباش۔