آواز زندہ ہے اور رہے گی۔آہ۔۔۔اب تو ایسے خاموش ہوئے ہیں وہ کہ بلائے نہ بولیں گے ۔
خیر چلتے ہیں۔۔۔فی امان اللہ ۔
آواز زندہ ہے اور رہے گی۔آہ۔۔۔اب تو ایسے خاموش ہوئے ہیں وہ کہ بلائے نہ بولیں گے ۔
خیر چلتے ہیں۔۔۔فی امان اللہ ۔
صورت حال پہ ڈیپینڈ کرتا ہے ناہمم۔۔لیکن ہر خاموشی سکون نہیں ہوتی کچھ طوفان کے گرد حصار بھی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوہ اچھا۔۔۔چلیں۔۔۔ٹھیک ہے۔۔۔یہ تو وہ بات ہوئی کہ ایک شخص خودکشی کے لئے جا رہا تھا۔۔ساتھ میں کھانا باندھا ہوا تھا۔۔راستے میں کسی نے استفسار کیا بھائی کہاں کی تیاری؟ کہا گیا جی خودکشی کے لئے فلاں جگہ جا رہا۔۔۔۔ پوچھنے والے نے پوچھا کہ یہ کھانا کیونکر/؟ فرمایا گیا۔۔اب کیا بھوکا مر جاؤں ۔پہلے اچھے سے استقبال تو کرنا ہے نا۔۔۔
آخر کو مہمان نوازی بھی تو کوئی چیز ہے
گلا دبانے کا کام اس کے بعد نا۔
ہاں نا۔۔ہمارے بہت پسندیدہ ہیں یہ۔۔۔کمال کے نغمہ سرا اور غزل سرا ہیںآواز زندہ ہے اور رہے گی۔
ہاں نا۔۔۔ وہ تیاری تو اس نے کی تھئاوہ اچھا۔۔۔چلیں۔۔۔ٹھیک ہے۔۔۔یہ تو وہ بات ہوئی کہ ایک شخص خودکشی کے لئے جا رہا تھا۔۔ساتھ میں کھانا باندھا ہوا تھا۔۔راستے میں کسی نے استفسار کیا بھائی کہاں کی تیاری؟ کہا گیا جی خودکشی کے لئے فلاں جگہ جا رہا۔۔۔۔ پوچھنے والے نے پوچھا کہ یہ کھانا کیونکر/؟ فرمایا گیا۔۔اب کیا بھوکا مر جاؤں ۔
ہمارے بھیہاں نا۔۔ہمارے بہت پسندیدہ ہیں یہ۔۔۔کمال کے نغمہ سرا اور غزل سرا ہیں
اب بھی بار بار کب سے سن رہے ہم
ہمیں تو خوشی ہو گی اس بات پہ۔۔۔۔ہاں نا۔۔۔ وہ تیاری تو اس نے کی تھئ
ہم اپنے انداز سے ماریں گے نا۔۔۔
پہلے راہوں میں پلکیں بچھائیں گے
پھر پھول پتیاں بکھیریں گے
گلا تو دبا ہی دینا ہے نا۔
بس معاف کر دیجئے گا ہمیں اس بات کے لئے
ہمارے بھی
یہ بھی ٹھیک ہےہمیں تو خوشی ہو گی اس بات پہ۔۔۔۔
پھر یہ کہیں گے۔۔۔
کج شہر سے لوگ وی ظالم سن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی
نہیں کوئی بات نہیں@shehr-e-tanhayi آپ آفلائن ہو جائیں۔۔۔ آپ کی طرف بھی ٹائم ہو چلا ہو گا سونے کا
ہم تو بے دھیانی میں آپ کو بھی جگائے رکھیں گے ۔
ارے آپ فکر ہی نہ کریں۔۔۔لکھ کے دے کے جائیں گے۔۔۔۔۔۔آخر کو ہمارا کام کر رہی ہیں آپ۔۔۔بلکہ کام تمام ہی کر رہی ہیں۔۔۔یہ بھی ٹھیک ہے
بلکہ ہمیں لکھ کے دے دیجئے گا۔۔۔ آخر کو آپ کے بھائی کے سامنے تو ہم جواب دہ ہوں گے نا
یہ نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں
بیوٹی فل ماشاءاللہ۔۔۔
مطلب کہ آپ اس طرح ڈھکے چھپے الفاظ میں ہمیں ڈرانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں؟ارے آپ فکر ہی نہ کریں۔۔۔لکھ کے دے کے جائیں گے۔۔۔۔۔۔آخر کو ہمارا کام کر رہی ہیں آپ۔۔۔بلکہ کام تمام ہی کر رہی ہیں۔۔۔
@Kavi بھیا ہمارے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد ان سے حساب لیجیئے گا۔۔ ۔ہاں نہیں تو۔۔۔۔
نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نا۔۔۔۔۔۔۔ نا۔۔آپ کی ہمت بندھا رہی ہیں ۔مطلب کہ آپ اس طرح ڈھکے چھپے الفاظ میں ہمیں ڈرانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں؟
کل شرٹ لی ایک ۔۔۔۔بیوٹی فل ماشاءاللہ۔۔۔
یہ کس لئے؟
مطلب کہ اپنے بھائی کو ہم سے حساب لینے کا کہنے میں ہماری ہمت کیسے بندھا رہی ہیں آپ؟نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نا۔۔۔۔۔۔۔ نا۔۔آپ کی ہمت بندھا رہی ہیں ۔
آکھاں تی نوں، سمجھاواں نُو نوں۔۔۔۔۔۔۔مطلب کہ اپنے بھائی کو ہم سے حساب لینے کا کہنے میں ہماری ہمت کیسے بندھا رہی ہیں آپ؟
آہاں۔۔ویلکل شرٹ لی ایک ۔۔۔۔
ویسے تو لمبائی اس کی ٹھیک ہے لیکن ہم چاہ رہے کہ سات آٹھ سینٹی میٹر اور ہو جائے تو زیادہ اچھی لگے گی۔
اس کے نیچے لگانے کے لئے بنا رہے ہیں۔