نہیں نہیں ہماری طرف سے کوئی دیر نہیں۔۔۔۔ آپ ہی غائب ہو جاتے ہیں۔Theek hae intizaar kar letey hein, wesey bhi pakorrey wali party ney bhi lamba hi schedule dia hae
نہیں نہیں ہماری طرف سے کوئی دیر نہیں۔۔۔۔ آپ ہی غائب ہو جاتے ہیں۔Theek hae intizaar kar letey hein, wesey bhi pakorrey wali party ney bhi lamba hi schedule dia hae
ہمیں تو کہیں نظر نہیں آ رہی یہ فراوانی ۔ ۔ ۔بس ایک وقت ہی کی تو فراوانی ہے۔۔۔۔۔ کمی ہے تو دماغ کی۔ بس۔
jaldi sey kuch intizaam krwayen na ..hmain bht bhook lagi sach mainzaalim smaaj hmain apni marzi ka kuch khaney ko hi nahi deteyTheek hae intizaar kar letey hein, wesey bhi pakorrey wali party ney bhi lamba hi schedule dia hae
آتما کو شانتی ملےتاکہ آتما اور شانتی دونوں سہلیاں بن جائیں تو اکلاپا دور ہو۔آپ سب لوگ دن میں ایک بار ہی فورم کا چکر لگاتے ہو
، میں اکیلا ہی بھٹکتی آتما کی طرح پھرتا رہتا ہوں یہاں
آتما کو شانتی ملےتاکہ آتما اور شانتی دونوں سہلیاں بن جائیں تو اکلاپا دور ہو۔آپ سب لوگ دن میں ایک بار ہی فورم کا چکر لگاتے ہو
، میں اکیلا ہی بھٹکتی آتما کی طرح پھرتا رہتا ہوں یہاں
ایسے غصے سے کیوں دیکھ رہے ہیں بھیاہم سے قسم لے لیں ہم نے آپ کے حصے کے پکوڑے نہیں کھائےتنہائی آپا لے کے ہی نہیں آئیں ابھی۔
ہم اب یہاں اکیلے۔۔آپ لوگ ہے ہی نہیں یہاں ۔ ہم کس سے باتیں کریں اب؟ ۔نہیں نہیں ہماری طرف سے کوئی دیر نہیں۔۔۔۔ آپ ہی غائب ہو جاتے ہیں۔
چار+ چار= ٓآٹھپر ہم تو آٹھ دن بعد نہیں آئے۔آپ لوگ چار، چار دنوں کے بعد آؤ گے تو کون مِلے گا بات کرنے کے لیئے؟
فراوانیاں نظر تھوڑی آتی ہیں۔۔۔ وہ تو محسوس کی جاتی ہیں بس۔۔۔ہمیں تو کہیں نظر نہیں آ رہی یہ فراوانی ۔ ۔ ۔
ذرا زور سے آواز دے لیا کیجئیے۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی حاضر ہو جایا کریں گےآپ سب لوگ دن میں ایک بار ہی فورم کا چکر لگاتے ہو
، میں اکیلا ہی بھٹکتی آتما کی طرح پھرتا رہتا ہوں یہاں
کیا زبردست پوز مارا ہے آپ نے بھی نا۔۔۔۔
what hua? Apni selfie q post kr di? Hme how yad farmaya?
یہاں کوئی کسی کی آواز نہیں سنتا میڈم ۔ذرا زور سے آواز دے لیا کیجئیے۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی حاضر ہو جایا کریں گے
ایک اور ایک گیارہ تو ہوں گے نا۔۔۔
پھر اینجلا میڈم بھی آئیں گی تو پورے 22 ہو جائیں گے۔
کیا خیال ہے آپ کا
نہیں، فرصت میں بھی فرصت نہیں ملتیواہ جی، فُرصت مِل گئی آپ لوگوں کو؟
آپ سب کی تشریف آوری کا بہت بہت شُکریہ،
اگلے ماہ پھر تشریف لائیے گا۔ ۔ ۔