ایک بزنس مین کی بیوی اس کےدفتر میں داخل ہوئی تو اس نے دیکھا ایک خوبصورت عورت اس کے ساتھ مسخریاں کر رہی ہے جو بیوی کے آتے ہی اٹھ کر چلی گئی۔
بیوی “یہ کون تھی؟”۔
خاوند “میری سیکریٹری”۔
بیوی “میں تم جیسے عیاش آدمی کیساتھ ایک منٹ گزارہ نہیں کر سکتی، مجھے ابھی اور اسی وقت طلاق چاہیے”۔
خاوند “طلاق لینے سے پہلے یہ سوچ لو کہ بعد میں تمہیں شاپنگ کون کرایا کرے گا، لندن کی سیر کون کرائے گا، مرسڈیز گاڑی کون خرید کر دے گا اور تمہارے لیے جیولری کون خریدا کرے گا”۔
اتنے میں بزنس مین کا دوست ایک خوبصورت عورت کیساتھ اس کے دفتر میں داخل ہوتا ہے اور بیوی پوچھتی ہے “اس کیساتھ یہ عورت کون ہے؟”
خاوند “یہ اس کی سیکریٹری ہے”
بیوی “ماشآاللہ ہماری سیکریڑی تو اس سے زیادہ خوبصورت ہے