Dostii

  • Work-from-home

Pari

(v)i§§· ßµølï ßµð£ï¨
VIP
Mar 20, 2007
46,142
19,780
1,313
Toronto, Canada
دوستی ایک انمول رشتہ ہے اس کی دل سے قدرکرو-
دوستی انسان کو دُنیا میں جینا سکھاتی ہے-
دوستی کو وفا اور پیار کی ضرورت ہوتی ہے-
دوستوں کو خوشی بھی دو تو یوں لگے حق دیا احسان نہیں کیا-
آج کل کے دوست کاغذ کے پھول ہوتے ہیں-
دیکھنے میں خوش نما مگر بے وفا ضرور ہوتے ہیں
 
Top