اے میرے پروردگار
میں عاجز ہوں تیری قدرت کے آگے
میں ناقص ہوں تیری حکمت کے آگے
مجھے شعور نہیں تیری حکمتوں کا
میں قصور وار ہوں تیری رحمتوں کا
توں بُلند و بالا تر
تیری شان سب سے ابتر
تو رحمن و رحیم ہے
تو ہی سب کا کریم ہے
تو ہی سُنتا ہے بے کسوں کی
کہ توں رب زلاجلال ہے
میری کوتاہیوں کو نہ کر شمار یارب
کہ میری بےبسی کا سوال ہے
تو ہی میرے سب سے قریب ہے
بعد تیرے میرا بھی اک نفیس ہے
ہاتھ واسطے اُسی کے اُٹھائے ہیں یارب
کہ اُس کا مسکرانا جاں سے عزیز ہے
تو اُس کو بہتر بنادے یارب
چاہے لے لے تو میری جان یارب
بڑی ہی چاہت سے لو لگا کر
در پے تیرے کھڑا ہوں سر جھکا کر
تو اُس کو دے دے شفاء مولا
چاہے لے لے تو میری جاں مولا
صدقے اُس کے میں جاؤں قرباں
بدل صدقے کا دے دے اُس کی جاں
تو ہی سُنتا ہے بے کسوں کی
کہ توں رب زلاجلال ہے
میں وزیر ہوں کہ فقیر ہوں
مولا تیرے در پہ حقیر ہوں
توہی سُن لے میری میرے خُدایا
بھر کے آںکھوں میں ندامت آیا
میری آنکھوں سے بہتا پانی
نہیں کوئی تیرا جہاں میں ثانی
تو دے دے مجھ کو میرے خُدایا
کہ در پہ تیرے ہے سر جھکایا
کہ تو رحیم و کریم و مبین ہے
کہ میری تجھ سے یارب آمین ہے
@shehr-e-tanhayi @DiLkash @Bird-Of-Paradise @Shiraz-Khan @Aizaa @duaabatool @Kavi Plz Tag Allمیں عاجز ہوں تیری قدرت کے آگے
میں ناقص ہوں تیری حکمت کے آگے
مجھے شعور نہیں تیری حکمتوں کا
میں قصور وار ہوں تیری رحمتوں کا
توں بُلند و بالا تر
تیری شان سب سے ابتر
تو رحمن و رحیم ہے
تو ہی سب کا کریم ہے
تو ہی سُنتا ہے بے کسوں کی
کہ توں رب زلاجلال ہے
میری کوتاہیوں کو نہ کر شمار یارب
کہ میری بےبسی کا سوال ہے
تو ہی میرے سب سے قریب ہے
بعد تیرے میرا بھی اک نفیس ہے
ہاتھ واسطے اُسی کے اُٹھائے ہیں یارب
کہ اُس کا مسکرانا جاں سے عزیز ہے
تو اُس کو بہتر بنادے یارب
چاہے لے لے تو میری جان یارب
بڑی ہی چاہت سے لو لگا کر
در پے تیرے کھڑا ہوں سر جھکا کر
تو اُس کو دے دے شفاء مولا
چاہے لے لے تو میری جاں مولا
صدقے اُس کے میں جاؤں قرباں
بدل صدقے کا دے دے اُس کی جاں
تو ہی سُنتا ہے بے کسوں کی
کہ توں رب زلاجلال ہے
میں وزیر ہوں کہ فقیر ہوں
مولا تیرے در پہ حقیر ہوں
توہی سُن لے میری میرے خُدایا
بھر کے آںکھوں میں ندامت آیا
میری آنکھوں سے بہتا پانی
نہیں کوئی تیرا جہاں میں ثانی
تو دے دے مجھ کو میرے خُدایا
کہ در پہ تیرے ہے سر جھکایا
کہ تو رحیم و کریم و مبین ہے
کہ میری تجھ سے یارب آمین ہے