AnadiL ••●∂ιѕαѕтєя●•• VIP Nov 24, 2012 72,933 23,237 1,313 Oct 22, 2013 #1 In This Thread I will share Some TipsRelated To Food,Food and food..
AnadiL ••●∂ιѕαѕтєя●•• VIP Nov 24, 2012 72,933 23,237 1,313 Oct 22, 2013 #6 Water Mellon تربوز گرمیوں کا پهل ہے جو نہایت فرحت بخش اور سرد تاثیر رکهتا ہے تربوز میں 90 فیصد تک پانی پایا جاتا ہے جبکہ باقی 10 فیصد اجزاء میں منرلز اور وٹامنز ہوتے ہیں یہ معدے کو گرمی سے بچانے میں نہایت مفید ہے اس میں شامل وٹامن بی جگر کے لیے نہایت مفید ہے اس کو روزانہ استعمال کرنے سے آپ کا ہائی بلڈ پریشر کنٹرول ہو جاتا ہے ان گرمیوں میں تربوز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیجئے اور گرمی اور مختلف بیماریوں سے محفوظ رہئیے
Water Mellon تربوز گرمیوں کا پهل ہے جو نہایت فرحت بخش اور سرد تاثیر رکهتا ہے تربوز میں 90 فیصد تک پانی پایا جاتا ہے جبکہ باقی 10 فیصد اجزاء میں منرلز اور وٹامنز ہوتے ہیں یہ معدے کو گرمی سے بچانے میں نہایت مفید ہے اس میں شامل وٹامن بی جگر کے لیے نہایت مفید ہے اس کو روزانہ استعمال کرنے سے آپ کا ہائی بلڈ پریشر کنٹرول ہو جاتا ہے ان گرمیوں میں تربوز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیجئے اور گرمی اور مختلف بیماریوں سے محفوظ رہئیے