جزاک اللہ
یہ ان غیر مسلموں کے متعلق احکام ہیں جو دین اسلام سے بغض رکھتے ہیں اور مسلمانوں کو میں فتنہ پیدا کرنے کے درپے رہتے ہیں۔
لیکن مسلمانوں میں کچھ طبقات یعنی لوگ ایسے ہیں جن میں ایسی خرابیاں اور شازشیں پائی جاتی ہیں۔
لہذا ایسے نام نہاد مسلمانوں سے بھی احتیاط برتنی چاہئے اور ان کو راز نہیں دینا چائیے۔
اللہ تعالی ان منافقین سے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے