Ghazal

  • Work-from-home

kuti

Regular Member
Nov 10, 2013
130
22
68
اس کی کالی آنکھوں میں ہیں ' یہ جنتر منتر سب
چاقو واقو ' چھریاں وریاں 'خنجر ونجر سب...

جس دن سے تم روٹھیں ' مجھ سے روٹھے روٹھے ہیں
چادر وادر ' تکیہ وکیہ ' بستر وستر سب...

مجھ سے بچھر کے وہ بھی کہاں اب پہلے جیسی ہے
پھیکے پڑ گئے ' کپڑے وپڑے ' زیور شیور سب...

آخر کس دن ڈوبوں گا میں ' فکریں کرتے رہتے ہیں
یہ دریا وریا ' کشتی وشتی ' لنگر ونگر سب...

دکھ کے چمن کےباسی ہیں یہ ' درد شہر کے بانی سب
یہ محسن وحسن ' غالب شالب ' ساغر واغر سب...!!!
ye chiragh kon hy
 
Top