Google Street View

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
32
Pakistan.. karachi

برج خلیفہ کی سیر

Click Here
عالمی شہرت یافتہ کمپنی گوگل نے انٹرنیٹ صارفین کے لئے ایک اور ناممکن کوممکن بناتے ہوئے دنیا کی بلند ترین عمارت’’برج خلیفہ‘‘کی سیر ممکن بنا دی ہے اور کوئی بھی شخص ’’گوگل سٹریٹ ویو‘‘گیلری کے ذریعے 163منزلہ اس فلک بوس عمارت کی سیر کرسکے گا۔
برج خلیفہ کے گوگل سٹریٹ ویو میں شامل کئے جانے کی تقریب گزشتہ روز دبئی میں ہوئی جس میں عمارت کے اندراور باہر کے مناظر کی عکس بندی پر مبنی 360ڈگری کی تصاویر پیش کی گئیں اور دنیا کی 828 میٹر بلند عمارت کے مسحور کن مناظر دکھائے گئے ۔برج خلیفہ میں ڈیفالٹ رومنگ کی خصوصیات کی حامل تکنیک کا استعمال کیا گیا ہے جسکی بدولت کوئی بھی شخص گھر بیٹھے انٹر نیٹ کے ذریعے اس بلندو بالا عمارت کی آخری منزل تک کی سیر کرسکتا ہے ۔

اور نیچے دئیے گئے سکرین شاٹ کے مطابق جس تصویر پر بھی کلک کریں گے وہ آپ کو تھری ڈی ویو دکھائے گا

اور جب کسی بھی تصویر پر کلک کریں تو وہ اس طرح ونڈو اوپن ہوگی جس کو آپ اپنے ماؤس کے ذریعے بڑا بھی کر سکتے ہیں اور ساتھ میں چاروں اطراف کی سیر بھی کر سکتے ہیں
 
  • Like
Reactions: huny

Masoom_girl

~ ʍɑno BɨLii ~ :P
Super Star
Mar 17, 2013
9,456
2,952
263
Neptune :p
:eek:

slap1)}
 
Top