Guess The Age Of Above Person...:p

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Ummmmm...
Tab meri paidaish bhi nai hui thi :Mamazed
تمھیں اتنی پرانی باتیں کہاں یاد رہتی ہونگی- اس سے مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کی ذہانت پر شک کررہا ہوں- چلے چھوڑیں اس بات کو‘ میں آپ کو ایک لطیفہ سناتا ہوں- لیکن خدا کے لئے اپنے اوپر نہ لے جانا ہے- بس لطیفہ سمجھ کر انجوائے کرنا-

ایک پاگل : جب میں چھوٹا تھا تو ٹرک میرے اوپر چڑھ گیا تھا-
دوسرا پاگل : اوہو پھر تو تم مر گئے ہوگے
پہلا پاگل: مجھے کیا پتہ میں تو 4 سال کا تھا
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
تمھیں اتنی پرانی باتیں کہاں یاد رہتی ہونگی- اس سے مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کی ذہانت پر شک کررہا ہوں- چلے چھوڑیں اس بات کو‘ میں آپ کو ایک لطیفہ سناتا ہوں- لیکن خدا کے لئے اپنے اوپر نہ لے جانا ہے- بس لطیفہ سمجھ کر انجوائے کرنا-

ایک پاگل : جب میں چھوٹا تھا تو ٹرک میرے اوپر چڑھ گیا تھا-
دوسرا پاگل : اوہو پھر تو تم مر گئے ہوگے
پہلا پاگل: مجھے کیا پتہ میں تو 4 سال کا تھا
Lollllxx X_X
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

hahaha ;))
 
Top