Heart Touching

  • Work-from-home

GraetBoy1234

Active Member
May 18, 2013
281
460
113
Chowk Yadgar, Peshawar
.........شام کی پلکوں پہ لرزتے رہنا
.........ڈوب جائے جو یہ منظر تو برستے رہنا
.........اس کی عادت وہی ہر بات ادھوری کرنا
.........اور پھر بات کا مفہوم بدلتے رہنا
.........آگ سے سیکھ لیا ہے یہ قرینہ ہم نے
.........بجھ بھی جانا تو بڑی دیر سلگتے رہنا
.........جانے کس عمر میںجائے گی یہ عادت اس کی
.........روٹھنا اووروں سے تو مجھ سے الجھتے رہنا
 

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
.........شام کی پلکوں پہ لرزتے رہنا
.........ڈوب جائے جو یہ منظر تو برستے رہنا
.........اس کی عادت وہی ہر بات ادھوری کرنا
.........اور پھر بات کا مفہوم بدلتے رہنا
.........آگ سے سیکھ لیا ہے یہ قرینہ ہم نے
.........بجھ بھی جانا تو بڑی دیر سلگتے رہنا
.........جانے کس عمر میںجائے گی یہ عادت اس کی
.........روٹھنا اووروں سے تو مجھ سے الجھتے رہنا
Wowwwwww zabardast kiyaa baat <3
 
Top