Homemade Tips For Yellowish Teeth (urdu)

  • Work-from-home

Afrasham_afi

Super Star
Apr 23, 2013
5,386
4,871
713
in friends heart
سنگترے کے چھلکے باریک کاٹ لیں۔ پھر انہیں دھوپ میں رکھ دیں اور دھوپ میں انہیں دو تین ہفتے تک مسلسل سکھائیں۔ خشک کرنے کے بعد ان میں کا سفوف بنالیں اور کسی ہوا بند شیشی میں محفوظ کرلیں۔ روزانہ دو بار دانتوں پر ملنے سے زردی ختم ہوجائے گی۔
 
Top