how to make heena?

  • Work-from-home
Dec 11, 2008
932
510
0
dammam
There are three types of mehndi. Arabic with large flowery patterns, Mughlai with geometric shapes and delicate filling, Marwari with motifs like peacocks, doli, bride and bridegrooms and kalash etc.

* Keep it on for 4 hours till it is fully dry.

* Apply a mixture of lemon and sugar, at least twice, to the dry area.

* Make sure that the sugar is proportionate or else it will make the mehndi patchy.

* It is better not to use sugar instead of using too much of it.

* Remove the dry Mehendi and do not wash it for 24 hours.

* Avoid using harsh soaps for 48 hours.

* Apply oil or keep the hand over the fumes of hot clove on a tava to darken the mehndi.

These tips really worked for me i hope it works for u too
 
  • Like
Reactions: Mishi
Dec 11, 2008
932
510
0
dammam
آپ لوگوں نے بلیک حنا کے بارے میں ضرور سنا ہوگا کہ وہ خطرناک ھوتی ھے۔ لیکن جس بلیک حنا کے بارے میں ، میں بتانے جا رھی ھوں وہ یہاں دبئ میں بہت عام ھے ۔ سوڈانی خواتین جنکی جلد کی رنگت ڈارک ھوتی ھے اور اُس پر سادہ حنا کا رنگ نمائیاں نہیں ھوتا وہ یہی حنا لگاتی ھیں۔
بازار میں آپکو ہیئر ڈائ مل جائیں گے جو کہ پاؤڈر کی شکل میں ہوتے ھیں جیسے کہ bijin and peacock, etc
۔اُنکو پانی میں گھول کر پیسٹ بنا لیں( مہندی کی طرح)۔ اب اُسکو کون میں بھر لیں۔ یہ سب کرتے ہوے بہت احتیاط کریں کہ حنا آپکے ھاتھوں پہ نہ لگنے پاے۔ کیونکہ اسکا رنگ ایک بار جہاں لگ جاتا ہے پھر صاف نہیں ہوتا۔ بہتر یہ ھے کہ آپ ھاتھوں پر gloves ya shopper چڑھا لیں۔ کون میں بھر کر عام مہندی کی طرح لگایئں۔
سوکھ جاے تو دھو لیں۔ اسکو زیادہ دیر تک لگاے رکھنے کی ضرورت نہیں ھوتی۔

اگر آپ آؤٹ لائین بلیک حنا کی اور فلنگ عام حنا کی کریںگی تو بہت خوبصورت لگے گی۔

اسی طرح آپ کسی بھی کلر کا ڈائ لیکر اس سے حنا بنا سکتی ہیں۔
 
Top