Jo Bi Gunchaa

  • Work-from-home

soul_of_silence

Tm ki shy heer
Hot Shot
Jul 26, 2013
18,623
7,603
363
30
Lahore,Pakistan
1860159vewcuh3gyy.gif

جو بھی غنچہ تیرے ہونٹوں پر کھِلا کرتا ہے
وہ مری تنگیِ داماں کا گلہ کرتا ہے​
دیر سے آج مرا سر ہے ترے زانو پر
یہ وہ رُتبہ ہے جو شاہوں کو ملا کرتا ہے​
میں تو بیٹھا ہوں دُبائے ہوئے طوفانوں کو
تو مرے دل کے دھڑکنے کا گلا کرتا ہے​
رات یوں چاند کو دیکھا ہے ندی میں رقصاں
جیسے جھومر ترے ماتھے پہ ہلا کرتا ہے​
جب مری سیج پہ ہوتا ہے بہاروں کا نُزول
صرف اک پھول کواڑوں میں کھلا کرتا ہے​
کون کافر تجھے الزامِ تغافل دے گا
جو بھی کرتا ہے محبت سے گلا کرتا ہے​
لوگ کہتے ہیں جسے نیل کنول وہ تو قتیل
شب کو اُن جھیل سی آنکھوں میں کھلا کرتا ہے

1860159vewcuh3gyy.gif
 
  • Like
Reactions: Heart-Hacker

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
View attachment 84278
جو بھی غنچہ تیرے ہونٹوں پر کھِلا کرتا ہے
وہ مری تنگیِ داماں کا گلہ کرتا ہے


دیر سے آج مرا سر ہے ترے زانو پر
یہ وہ رُتبہ ہے جو شاہوں کو ملا کرتا ہے


میں تو بیٹھا ہوں دُبائے ہوئے طوفانوں کو
تو مرے دل کے دھڑکنے کا گلا کرتا ہے


رات یوں چاند کو دیکھا ہے ندی میں رقصاں
جیسے جھومر ترے ماتھے پہ ہلا کرتا ہے


جب مری سیج پہ ہوتا ہے بہاروں کا نُزول
صرف اک پھول کواڑوں میں کھلا کرتا ہے


کون کافر تجھے الزامِ تغافل دے گا
جو بھی کرتا ہے محبت سے گلا کرتا ہے


لوگ کہتے ہیں جسے نیل کنول وہ تو قتیل
شب کو اُن جھیل سی آنکھوں میں کھلا کرتا ہے

View attachment 84278
zbrdst :p
 
  • Like
Reactions: Hira_Khan

xortica_

Banned
Dec 30, 2012
18,770
737
153
♥ Neptune ♥
View attachment 84278
جو بھی غنچہ تیرے ہونٹوں پر کھِلا کرتا ہے
وہ مری تنگیِ داماں کا گلہ کرتا ہے


دیر سے آج مرا سر ہے ترے زانو پر
یہ وہ رُتبہ ہے جو شاہوں کو ملا کرتا ہے


میں تو بیٹھا ہوں دُبائے ہوئے طوفانوں کو
تو مرے دل کے دھڑکنے کا گلا کرتا ہے


رات یوں چاند کو دیکھا ہے ندی میں رقصاں
جیسے جھومر ترے ماتھے پہ ہلا کرتا ہے


جب مری سیج پہ ہوتا ہے بہاروں کا نُزول
صرف اک پھول کواڑوں میں کھلا کرتا ہے


کون کافر تجھے الزامِ تغافل دے گا
جو بھی کرتا ہے محبت سے گلا کرتا ہے


لوگ کہتے ہیں جسے نیل کنول وہ تو قتیل
شب کو اُن جھیل سی آنکھوں میں کھلا کرتا ہے

View attachment 84278
nice ha :-bd
 
  • Like
Reactions: Hira_Khan
Top