اردو میں گنتی سیکھیں ایک نئی اینڈرائڈ ایپلیکیشن ہے جو کے بچوں کے لئے ڈیزائن کی گئ ہے .یہ اپپ چھوٹے بچوں کو آسانی کے ساتھ ریاضی نمبرز سکھاتی ہے .اپپ بنانے کا مقصد بچوں کو ریاضی کی بنیادی نالج دلچسپ انداز میں فراہم کرنا ہے تا کے بچے کھیلتے کھیلتے ضروری تعلیم بھی حاصل کریں
اس اپپ کے ذریے چوٹےبچوں کو ریاضی کے اعداد ١٢٣کے ساتھ ساتھ بنیادی اشکال اور جانوروں کو پیچاں نے میں مدد ملتی ہے .
↓ ابھی ڈونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
↓ ابھی ڈونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
اپپ تین حصوں پر مشتمل ہے :
پہلے حصّے میں بچے گنتی یاد کر تے ہیں
دوسرے حصّے میں گنتی لکھنے میں مدد ملتی ہے
تیسرے حصّے میں بچوں کا آسان سا ٹیسٹ لیا جاتا ہے تا کے بچوں کی سیکھنے کی صلاحیت تیز ہو
پہلے حصّے میں بچے گنتی یاد کر تے ہیں
دوسرے حصّے میں گنتی لکھنے میں مدد ملتی ہے
تیسرے حصّے میں بچوں کا آسان سا ٹیسٹ لیا جاتا ہے تا کے بچوں کی سیکھنے کی صلاحیت تیز ہو
نہایت ہہی اچھے گرافکس کے ساتھ کارٹونس بچوں کو لطف اندوز کرتے ہیں اور پیارے بچے کھل کے ساتھ نالج بھی حاصل کر لیتے ہیں
یہ اپپ مفت ڈونلوڈ کریں اور بچوں کو کچھ نیا سیکھنے میں مصروف کریں شکریہ