is tarah tu hota hai is tarah k kamo mainView attachment 114871View attachment 114871View attachment 114871View attachment 114871View attachment 114871
امیجن کرئیے کہ کیا حال ہو گا ہمارا۔۔۔۔۔ ابھی پچیس ہیں تو چائے کی باری سب سے آخر میں آتی ہے جب باقی دنیا کھا پی بھی چکی ہوتی ہے
جو آپ نے خود گھر بلاٸی؟آئی وش کہ اللہ پاک ہمیں اس مشکل سے نکال دیں
اندازہ نہیں تھا کہ ایسے نا خلف نکلیں گے۔جو آپ نے خود گھر بلاٸی؟
مشکل ہوتا ہے نہ ان کو سنبھالنا۔ لیکن آپ کا گھر اب میرا ڈریم ہاٶس لگ رہا :vاندازہ نہیں تھا کہ ایسے نا خلف نکلیں گے۔
کل بھائی سے بھی ڈانٹ کھائی ۔
ہے بھی ڈریم ہاؤس جیسا۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک کا کرم جس نے یہ خواب پورا کیا۔مشکل ہوتا ہے نہ ان کو سنبھالنا۔ لیکن آپ کا گھر اب میرا ڈریم ہاٶس لگ رہا :v