میری بے چینی میرے عشق کو برباد نہ کر دے
پھڑپھڑاتی بھی نہیں ہوں کہ وہ آزاد نہ کر دے
Hmmm bhut gherayi hai shair mein
ایک دم پرفیکٹ۔۔زبردست۔۔ بلکہ عمدہ ترینView attachment 113519
میری بے چینی میرے عشق کو برباد نہ کر دے
پھڑپھڑاتی بھی نہیں ہوں کہ وہ آزاد نہ کر دے
ایک دم پرفیکٹ۔۔زبردست۔۔ بلکہ عمدہ ترین
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ؍سدا خوش رہیں