Muhabbat Aik Shair

  • Work-from-home

R0cker

Banned
May 27, 2013
58
29
68
خواب دے دیتا ہے تعبیر نہیں دیتا مجھے
کیسا معمار ہے تعمیر نہیں دیتا مجھے
 

R0cker

Banned
May 27, 2013
58
29
68
یہ رت جگے قبول ، آرام سے تو ہیں
رکھتے تھے ورنہ خواب پریشان کیے ہوئے
 

R0cker

Banned
May 27, 2013
58
29
68
کس کس طرح سے بے ربط،
انسان کی شکل میں،
حاکم کا روپ لے کر،
منصف کی صورتوں میں۔
بن کر کبھی داروغہ،
وہ سانپ ڈسے ہونگے،
اس شخص کو کہ جس نے،
صلٰوۃِ حاجت پڑھ کر ۔
دعا یہ مانگی ہوگی۔
اب نہیں ہے جینا،
"اللہ مجھے بلا لے"
 

R0cker

Banned
May 27, 2013
58
29
68
دُھندلے محراب میں ھے خوابیدہ
داستاں میری زندگانی کی
 

R0cker

Banned
May 27, 2013
58
29
68
مغرب میں جا کے ڈھونڈ رہے ہیں سحر کو ہم،
سورج جہاں پہ ڈوبے وہاں کیا دکھائی دے۔
 

R0cker

Banned
May 27, 2013
58
29
68
یہ رت جگے قبول ، آرام سے تو ہیں
رکھتے تھے ورنہ خواب پریشان کیے ہوئے
 

R0cker

Banned
May 27, 2013
58
29
68
فرصت میں کبھی دیکھو یہاں تخت نشینو !!!
ہم خا ک نشیں کتنے مزے لُوٹ رہے ہیں
 

R0cker

Banned
May 27, 2013
58
29
68
جمالِ کمسنی کو دیکھ کر نظریں یہ کہتی ہیں،
ابھی سے تم قیامت ہو، شباب آیا تو کیا ہو گا۔
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
یہ حسن تیرا یہ عشق میرا
رنگین تو ہے بدنام سہی
مجھ پر تو کئی الزام لگے
تجھ پر بھی کوئی الزام سہی
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کسی مزار کی ذینت اِسے بنا دیجئے_
یہ پھول شاخ سے نوچاھوا سا لگتا ہے
 

faq786

Newbie
Oct 8, 2014
21
3
3
Unki Na Thi Khataa, Hum Hi Kuch Ghalat Samjh Bethe,,
.
Wo Muhabbat Se Baat Krte The, Hum Muhabbat Hi Samjh Bethe…..
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ستم تو یہ ہے کہ ظالم سخن شناس نہیں
وہ ایک شخص جو شاعر بنا گیا مجھ کو
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کیا ہے فکر_نشیمن سے برق نے آزاد..
خدا کا شکر کہ اب میں کسی خطر میں نہیں..
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
وہ منکر ہو نہیں سکتا فسوں کا
سنا ہو جس نے تیری گفتگو کو
 
Top