Assalam-o-Alaikum
Kabhi kabhi dil be wajha hi udas ho jata hey maloom nahi'n aisa sirf mairey sath hi hota hey ya dosrey bhi kabhi kabhi aisi hi kaifiyaat sey do char hotey hai'n, tu na janey kyoo'n ye tehreer likh dali aap bhi perhye.
Muhabet Khush Guma'n Hey
محبت خوش گماں
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا ہم نے تجھے یاد کیا
لیکن یہ ضروری تو نہیں کے جب سرد ہوا چلے دل میںجب ھی تڑپ پیدہ ہو کبھی کبھی دل بےوجہ بھی تڑپ اٹھتا ھے جب کسی کی زرا سی تکلیف آنکھوں میں نمی لے آتی ہے اور میرے ساتھ آج کچھ ایسا ھی معاملہ ہھ دل بے وجہ ھی درد سے بھر آیا ھے آج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج صبح فجر کی نماز کے بعد مارگلہ کی پہاڑیوں کے ساتھ ساتھ سڑک پر چلتے ھوے میں ما ضی کے کتنے ہی سفر کر آیا ہوں آج ہر ہر بات صرف اس کی یاد پر آکر رک جاتی ہے ایسعے میں پرانے زخم ہرے ہوجاتے ھیں آج پھر میں ان پرنی گذر گاہوں پر ہوں جن پر ہم اور تم ساتھ ساتھ تھے۔۔۔۔۔۔۔۔آج بھی میں نے بلیک ڈریس پہنا ھے کہ کالا رنگ مئجھے پسند ہےمجھے یاد ہے اک بار تم نے میرے سیاہ لباس کو دیکھ کر کہا تھا۔۔۔
اس میں شامل ہے رنگ میری سیاہ بختی کا
جب سیاہ رنگ کو پہنو گے تو میں یاد آوں گی
اور آج دل نے پھر تمہیں بہت شدت سے یاد کیا ھے،
میں آج پھر یاداشت کے جہاز پر سوار ماضی کے سفر پر ہوں،۔۔۔۔۔۔کہ میں آج پھر دکھی ہوں یادوں کے اس قبرستان میں آج میں تمھیں کھوجتا پھر رہا ہوں، میں جانتا ہوں کہ ایسا نہیں ہوگا پھر بھی ان راستوں پر میں تمہیں دھونڈتا ہوں کہ "محبت تو خوش گماں" ہے