Nawaz/modi Meeting

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے حوالے سے بھارت کی تشویش کا اظہار کیا ہے- مودی نے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سے منگل کو ہونے والی ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دینے کے وعدے پر قائم رہنا ہوگا اوربمبئی حملوں کی تحقیقات کو بھی تیز کرنا ہوگا۔
وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے لوگوں کی خاطر انھیں بداعتمادی اور غلط فہمیوں کو دور کرنا ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کے لیے کیے جانے والے جامع مذاکرات کا سلسلہ چھ سال سے رکا ہوا ہے۔ ہمارے دریاؤن کا پانی رکا ہوا ہے- بلوچستان میں دہشت گردی ہورہی ہے- کیا نواز شریف نے ان پر مودی سے کچھ کہا ہے یا وہ لیکچر سننے گئے تھے اور لیکچر سن کر آ گئے
-​
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

bas apny Business ki baat kar ke aaye hon ge .. Partnership offer ki ho gi Steel and Sugar business me ...
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
kashmiryoon ka b dil toot gya hoga :Mamazed
جب وہ دہشت گردی کی بات کررہا تھا تو نواز کو بتانا تھا کہ ریاستی دہشت گردی کا کشمیر میں خاتمہ ہونا چاہئے- بلوچستان میں بھی مداخلت بند ہونی چاہئے-​
 
Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
Mujhe enke meetings ka kuch samajh nai atha, news mei hamisha kahte hai k pakistan k Prime Minister US or china or india gaye aur kessi mamle mei tabadala khayal kiya, es tabadalay khayal k elewa kabhi agay nai gaye..
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Mujhe enke meetings ka kuch samajh nai atha, news mei hamisha kahte hai k pakistan k Prime Minister US or china or india gaye aur kessi mamle mei tabadala khayal kiya, es tabadalay khayal k elewa kabhi agay nai gaye..
yeh tabadle khiyal bhi nahi kar tey he- sirf lecture sun kar Aatey he- kabhi news me nahi aya k un ne pakistan ka case pesh kia ho
 
Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
yeh tabadle khiyal bhi nahi kar tey he- sirf lecture sun kar Aatey he- kabhi news me nahi aya k un ne pakistan ka case pesh kia ho
hmmmm actually india k samne tu eslie nai bol sakte kio k pak k bena kuch kiye india mei already her naye den uska issue banaya jata hai tu eslie yeh soch rahe ager in return hum kuch bolay tu phir se koi bhawal na mache...
 
Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے حوالے سے بھارت کی تشویش کا اظہار کیا ہے- مودی نے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سے منگل کو ہونے والی ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دینے کے وعدے پر قائم رہنا ہوگا اوربمبئی حملوں کی تحقیقات کو بھی تیز کرنا ہوگا۔
وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے لوگوں کی خاطر انھیں بداعتمادی اور غلط فہمیوں کو دور کرنا ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کے لیے کیے جانے والے جامع مذاکرات کا سلسلہ چھ سال سے رکا ہوا ہے۔ ہمارے دریاؤن کا پانی رکا ہوا ہے- بلوچستان میں دہشت گردی ہورہی ہے- کیا نواز شریف نے ان پر مودی سے کچھ کہا ہے یا وہ لیکچر سننے گئے تھے اور لیکچر سن کر آ گئے
-​
aisa hi hota hai hamesha baatain bari bari kerty hain but meeting main dictation le kr aa jaty hain ...
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Zypher

•´¯`•» ριяαтε «•´¯`•
TM Star
Feb 12, 2014
3,687
640
263
Wooooo whn per :P
وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے حوالے سے بھارت کی تشویش کا اظہار کیا ہے- مودی نے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سے منگل کو ہونے والی ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دینے کے وعدے پر قائم رہنا ہوگا اوربمبئی حملوں کی تحقیقات کو بھی تیز کرنا ہوگا۔
وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے لوگوں کی خاطر انھیں بداعتمادی اور غلط فہمیوں کو دور کرنا ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کے لیے کیے جانے والے جامع مذاکرات کا سلسلہ چھ سال سے رکا ہوا ہے۔ ہمارے دریاؤن کا پانی رکا ہوا ہے- بلوچستان میں دہشت گردی ہورہی ہے- کیا نواز شریف نے ان پر مودی سے کچھ کہا ہے یا وہ لیکچر سننے گئے تھے اور لیکچر سن کر آ گئے
-​
In ko kabhi koi nahi samjh sakta , or na he samjhaa sakta hai
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
In ko kabhi koi nahi samjh sakta , or na he samjhaa sakta hai
آئے ان کی باڈی لینگویج سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
اس ملاقات میں، مودی نواز شریف کے استقبال کے لیے تو اپنے دفتر سے باہر آئے لیکن ملاقات کے خاتمے پر چھوڑنے باہر نہیں آئے، نواز شریف مسکراتے ہوئے اندر گئے اور جب باہر آئے ان کے لبوں پر مسکراہٹ نہیں تھی- کیا ملاقات خوشگوار نہیں تھی ایسے سوالات انہیں مشکل میں ڈالتے رہے ہیں۔
نواز شریف نے کشمیری رہنماؤن سے ملاقات نہ کرکے بہت بڑی غلطی کی ہے-نواز شریف کو مسئلہ کشمیر پر کسی بھی سودے بازی سے باز رہنا ہوگا۔ ورنہ ان کی ناؤ ڈوب سکتی ہے
-​
 
Top