Odi Team

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے- پاکستانی اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ مصباح الحق(کپتان)، محمد حفیظ، شرجیل خان، احمد شہزاد، اسد شفیق، عمر اکمل، حارث سہیل، صہیب مقصود، شاہد آفریدی، انور علی، بلاول بھٹی، جنید خان، سعید اجمل، سہیل تنویر اور عبدالرحمان۔
اس میں سہیل تنویر سفارشی لگ رھا ہے- اسد شفیق، سری لنکا کے خلاف بیٹنگ میں کردار ادا کر سکتا ہے- اسے میانداد سے اننگ فنش کرنا سیکھنا ہوگا ورنہ اس کے لئے ٹیم میں بغیر سفارش چلنا مشکل ہوجائے گا- ظاہر ہے ثانیہ مرزا تو اس کے لئے کچھ کرنے رہی-
عمر اکمل ایک با صلاحیت کھلاڑی ہے‘ مگر ہمیں مستند وکٹ کیپر کے بغیر کھیلنا مہنگا پڑے گا- خاص کر ورلڈ کپ میں- اگر عمر سخت ٹریننگ سےاس قابل ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ وکٹ کیپر مسئلہ پاکستان کی جیت میں آڑے آسکتا ہے-​
 
  • Like
Reactions: Fanii
Top