دو ماہ کی چھٹیاں گزارنے کے بعد جب ملازم نے اگلے روز اپنی شادی کے لیے دو دن کی چھٹی کی درخواست دی تو مالک نے حیرت سے پوچھا۔۔''
''دو مہینوں کی چھٹیوں میں تم نے شادی کیوں نہیں کی۔۔؟
جواب میں ملازم نے کہا ''اجی چھوڑیے ' کون اپنی چھٹیاں غارت کرواتا۔۔