شاعری کا موڈ آپ کا نہیں اور جانے ہم دیں۔۔۔۔ اب ایسا بھی اندھیر نہیں۔آھاں شاعرانہ انداز
خیر جانے دیں شاعری کا موڈ نہیں ابھی
شاعری کا موڈ آپ کا نہیں اور جانے ہم دیں۔۔۔۔ اب ایسا بھی اندھیر نہیں۔آھاں شاعرانہ انداز
خیر جانے دیں شاعری کا موڈ نہیں ابھی
اندھیر تو ھے پر کچھ نہیںشاعری کا موڈ آپ کا نہیں اور جانے ہم دیں۔۔۔۔ اب ایسا بھی اندھیر نہیں۔
تو یوں کہیں نا کہ بولتی بند ہو گئی یا پھر یہ چپ لگنا دوسرا والا چپ لگنا ہےکچھ نہیں مطلب چپ لگی
مجھ سے اب شاعری نہیں ھوتیتو یوں کہیں نا کہ بولتی بند ہو گئی یا پھر یہ چپ لگنا دوسرا والا چپ لگنا ہے
شعر ہی کہا نا یا آپ بیتی؟مجھ سے اب شاعری نہیں ھوتی
کیونکہ میری شادی ھو گٸی ھے
انکے دور میں شاٸد میرا وجود نہیں تھا میں کیسے بتا سکتا آپ اتنی پرانی ہیںشعر ہی کہا نا یا آپ بیتی؟
تو کیا غالب اور اقبال نے شادی کے بعد شاعری نہیں کی تھی؟
بات ہونے یا نہ ہونے کی نہیں ہے۔انکے دور میں شاٸد میرا وجود نہیں تھا میں کیسے بتا سکتا آپ اتنی پرانی ہیں
ھو سکتی ھے کیوں نہیں ھو سکتیبات ہونے یا نہ ہونے کی نہیں ہے۔
بات یہ ہے کہ کیا واقعی شادی کے بعد شاعری نہیں ہو سکتی۔
مجھ سے اب شاعری نہیں ھوتی
کیونکہ میری شادی ھو گٸی ھے
کون سا بیان صحیح ہے آپ کا؟ھو سکتی ھے کیوں نہیں ھو سکتی
دونوں مگر فرق ھے دونوں باتوں میںکون سا بیان صحیح ہے آپ کا؟
to farq kaisay maloom ho ga phir mohtramکچھ باتوں کی وضاحت نہیں ھوتی ھے
جو میرے قریبی ہیں وہ سمجھتے ہیں مجھےto farq kaisay maloom ho ga phir mohtram
بات تو یہاں کی ہو رہی ہےجو میرے قریبی ہیں وہ سمجھتے ہیں مجھے