goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 9, 2009 #1 کیوں اتنی پلندی پر کاشانہ بناتے ہو کیوں خاک نشینوں کو دیوانہ بناتے سو رُوپ میں آتے ہو، سو رنگ دکھاتے ہو تم خود مرے سینے میں بُت خانہ بناتے ہو Reactions: nrbhayo
کیوں اتنی پلندی پر کاشانہ بناتے ہو کیوں خاک نشینوں کو دیوانہ بناتے سو رُوپ میں آتے ہو، سو رنگ دکھاتے ہو تم خود مرے سینے میں بُت خانہ بناتے ہو