Syyedna Ali-ul-murtaza Razi-allah-o-anho

  • Work-from-home

*Sonu*

•°o.O Born to Fly O.o°•
VIP
Mar 5, 2010
46,172
11,604
1,313
jazakAllah bro nice sharing​
Allhuma lankatla tul ameer ul momaneen​
 

Bela

~*~A|!c3 in w0nd3r|@nd~*~
Active Member
Feb 4, 2010
5,975
3,851
1,113
Madrid, Spain
Jazakallah..............
ALLAHJI humin bhi unke naqsh e qadam pe chalne ki tofeek atta farmain
 

HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
JazakAllah..! Bohat umda sharing hay.

perh ker bohat acha bhi laga aur Hazrat Ali razi Allahu anhu ki sada aur perhaiz gar zindagi dekh ker Eman taza hua. Allah talah un per apni be shumar rehmtain Nazil fermaye Aameen.
 

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513
Yoursks Bro Umda sharing...jazak Allah khair..
Hazrat Ali As k fazayel la mahdud hain...Humare Nabi sww ka baad na unke jaisa martaba kisi ne paya hai na hi Unki tarha parhezgaar O mutaaqi koi hua hai..
Allah Talaa ne Unhe As Zulfeqaar jaisi talwar ata ki...aap As ki jung ka wo andaaz k humesha dushman ko zer kiya aur duniya me Deen E Islam ka sar buland kiya...Aap As humesha Nabi sww ka sayaa bane rahe...Hijrat k waqt bistar e Rasool Sww ko ronakh bakhshi,Teeron ki chaaun me araam farmaya aur waqt k Nabi Sww p anch na any di...
Qalaa Rasool Sww''Munafiq ki pahchan karna hai to jaan lo k jo apne dil me Ali as k liye bughz rakhega wo Munafiq aur jo Ali As k liye mohabat rakhega wo momin''
SHAH E MARDAN SHER E YAZDAN QOOAT E PARWARDIGAR
LAFATAH ILLA ALI AS LASAIF ILLA ZULFEQAAR
Par afsos k aise janisar e Deen aise Namazi ko baroz 19 Ramzan Ibne muljim e maloon o badsiyar ne masjid Koofa me halat e rukooh me sar p aisa waar kiya k apka sar e mubarak doneem hogaya aur musalla khoon alud hogaya..aur Shaan e Murtuza As dekho k apne hi qatil ko aapne sharbat pilwaya..
LAAYE JO HAATH BANDH K MAULA K SAMNE
QATIL P MUSKURA K NAZAR KI IMAM AS NE
FARMAYA MEINE KONSI KI THI TERI KHATA
PADAASH NEKIYON KI YEHI HAI JAHAN ME KYA
KYA MEI BURA IMAM THA AYE BANI E JAFA
ROYA JO SAR JHUKA K TO MAULA NE YE KAHA
IS DARD ME BHI SAB K MARZ KI DAWA HAIN HUM
BANDHO NA ISKE HATH K MUSHKILKUSHA HAIN HUM
Aur 21 Ramzan ko Ali As ne shahadat payi..
ALLA HUMMA LAAN QATALATA AMEERAL MOMINEENA HAZRAT ALI AS
 
  • Like
Reactions: Ghooost

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
جزاک الله خیرا بھائی
اس مضمون میں بہت سی جگہ حوالوں کی شدت سے ضرورت ہے اور اپر جو اپنے حدیث بیان کی ہے وہ بخاری اور مسلم کی نہیں بلکے ترمذی کی ہے
اور حضرت علي رضي الله عنه کی سیرت بیان کرنے کے لئے یہ آرٹیکل نہ کافی ہے الله کروڑوں رحمتیں نازل کرے حضرت علي رضي الله عنه پر آمین
اہل سنت و الجماعت اس بات پر متفق ہیں کہ ابوبکر ، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے بعد صحابہ کرام میں علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سب سے افضل صحابی ہیں۔ آپ خلفائے راشدین میں سے چوتھے خلیفہ ہیں۔ آپ (رضی اللہ عنہ) کی خلافت کی مدت چار سال نو ماہ اور کچھ دن ہے۔ آپ نے بچوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچازاد بھائی اور داماد تھے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے اپنی لاڈلی دختر کا نکاح علی بن طالب (رضی اللہ عنہ) سے کرنا ہی اس بات کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ بلند ترین اوصاف حمیدہ سے متصف تھے۔
کچھ خبیث لوگ انکو انکی شان سے زیادہ بڑھنے کی نا کام کوشش کرتے ہیں اور ایسا کرکے اصل میں وہ انکی غستاخی کرتے ہیں دین میں ہیر پھیر کرتے ہیں
الله ایسے لوگوں سے مسلمانوں کی حفاظت فرماے آمین

علی بن ابی طالب رضي اللہ تعالی عنہ کی اپنی ہی گواہی کہ آپکی نظر میں سب سے افضل کون تھا :

محمد بن حنفیہ جوکہ علی بن ابی طالب رضي اللہ تعالی عنہ کے صاحبزادے بھی ہيں بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سوال کیا کہ ( نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعدلوگوں میں سب سے بہتر کون ہے ؟ تو انہوں کہا کہ ابوبکر ( رضي اللہ تعالی عنہ ) میں کہا پھر کون ؟ توانہوں نے جواب میں عمربن خطاب رضي اللہ تعالی عنہ کا نام لیا ، میں نے اس بات سے ڈرتے ہوۓ کہ کہيں اب عثمان رضي اللہ تعالی عنہ کا ہی نہ کہہ دیں ،میں نے کہا پھرآپ ہیں ؟ توانہوں نے جواب دیا میں تومسلمانوں کا ایک عام سا آدمی ہوں ۔ صحیح بخاری حدیث نمبر ( 3671 ) ۔

علی رضي اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا گیا ہے کہ انہوں نے کہا : جوبھی میرے پاس لایا گیا اوراس نے مجھے ابوبکررضي اللہ تعالی عنہ پرفضيلت دی تومیں اسے حدافتراء لگاؤں گا ۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالی فرماتےہیں :
علی رضی اللہ تعالی عنہ سے یہ بات تواتر کےساتھ ثابت ہے کہ وہ کوفہ کے منبر پرکہا کرتےتھے اس امت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے بہتر اورافضل ابوبکررضي اللہ تعالی عنہ ہیں اور ان کے بعد عمررضي اللہ تعالی عنہ ۔

علی رضي اللہ تعالی عنہ سے اسے روایت کرنے والوں کی تعداد اسی ( 80 ) سے بھی متجاوز ہے اورامام بخاری وغیرہ نے بھی اسے روایت کیا ہے ، اور یہی وجہ ہےکہ پہلے دور کے سب کے سب شیعہ اس پر متفق تھے کہ سب سے افضل ابوبکر اورعمر رضي اللہ تعالی عنھما ہيں ، جیسا کہ کئ ایک نے ذکر بھی کیا ہے ۔منھاج السنۃ ( 1 / 308 ) ۔

ابوجحیفہ رحمہ اللہ تعالی بیان کرتے ہیں کہ علی رضي اللہ تعالی منبرپر چڑھے اوراللہ تعالی کی حمدوثنا اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم پردرودوسلام کے بعد کہنے لگے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس امت میں سب سے بہتراورافضل ابوبکررضي اللہ تعالی عنہ اوردوسرے نمبر پرعمررضی اللہ تعالی عنہ ہیں ، اورپھر یہ کہا کہ اللہ تبارک وتعالی جہاں پسندکرے بہتری اورخيررکھتا ہے ۔ امام احمد رحمہ اللہ تعالی نے اسے اپنی مسند ( 839 ) میں روایت کیا ہے اورشیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کوقوی قرار دیا ہے ۔

یہ احادیث نبویہ اورآثارصحابہ رضي اللہ تعالی عنہ سب کے سب اھل سنت کے عقیدہ جس میں کسی قسم کا کوئ اختلاف نہیں پردلالت کرتے ہیں کہ اس امت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سےصحابہ میں سب سے افضل ابوبکررضي اللہ تعالی عنہ پھران کےبعد عمربن الخطاب رضي اللہ تعالی عنہ ہیں اللہ تعالی سب صحابہ پراپنی رحمتیں برساۓ ۔


 

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
my tu saudia me rehta hu na
aur kia pak hu tu ab arabi kuch bhi ny paruge?
manay 8th tak arabi parhe hay acha:mad:itne sakt teacher say chamatay b kaye hay..:(
nd manay aksar islamic eng meadiam baccho ko tutuion parhaya hay,jin ki arabi must hote hay...

but waqe u nay jo kaha wo nae samji...so matlab pocha...

nd mearay bhai ko full arbi ate hay...usk saray dost b sodiya k aksar...
 
Top