T-20, 2014

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 16 مارچ سے بنگلہ دیش میں شروع ہو رہا ہے-اس میچ کے دو راؤنڈ ہوں گے- فرسٹ راؤنڈ میں آٹھ ٹمیں حصہ لیں گی- دوسرے راؤنڈ میں حصہ لینے والوں میں پاکستانی ٹیم بھی شامل ہے جس کے بارے میں عام رائے یہ ہے کہ یہ ایک مضبوط ٹیم ہے جو کسی بھی وقت بڑی سے بڑی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ لیکن اس کوئی اعتبارنہیں ہے- ایک شک اپنی جگہ موجود ہے کہ جب اس کا من نہ ہو تو کسی بھی کمزور حریف سے ہار سکتی ہے۔

پاکستانی ٹیم کا سب سے مضبوط شعبہ اس کی بولنگ ہے۔ آئی سی سی کی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کے دو بولرز سعید اجمل دوسرے اور محمد حفیظ پانچویں نمبر پر موجود ہیں- اس میں شک نہیں کہ ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ پاکستانی بولرز زیادہ نمایاں دکھائی دیتے ہیں۔

پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن میں محمد حفیظ، احمد شہزاد، شرجیل خان، صہیب مقصود، عمر اکمل اور شعیب ملک شامل ہیں۔ اگر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کو کھلانا ان کی مجبوری ہے تو بھی شرجیل خان سے اننگز شروع کرائی جائے اور اس کو ہانچ اوور کا ٹاکس دیا جائے اگر وہ چل گیا تو سمجھو کہ ٹیم چل پڑے گی۔

شاہد آفریدی کی طوفانی بیٹنگ کا کردار بھی بڑی اہمیت کا حامل ہوگا۔ حالیہ ایشیا کپ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف دو شاندار اننگز کے بعد ان سے بہت توقعات ہیں- ان کو آخری پانچ اوور میں ضرور بھیجا جائے اور ہر میچ میں ان کی طوفانی بیٹنگ ضرور استعمال کی جائے
-
پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے چار ٹورنامنٹس میں سب سے زیادہ 26 میچ کھیلے ہیں جن میں سے اس نے16 جیتے ہیں جو جیتے گئے میچوں کی سب سے بڑی تعداد بھی ہے۔ پاکستان کی جیت کا اوریج دیکھتے ہوئے‘ اور ایشیا کپ میں اسکی کارکردگی کی بنا ہماری امیدیں بہت بڑھ گئی ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Dua_E_Sehar

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

Go green GO :cat
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Ocean_Eyes

abbasi
TM Star
Dec 14, 2013
2,238
331
383
Islamabad

Pakistan jeet gya baba Mohsin ki predection
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi
Top