Tit For Tat

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
پی آئ اے کے مسافروں کا مطالبہ درست تھا مگر طریقه کار غلط تھا سسٹم میں رہ کر مسائل حل ہونگے اس طرح سے اف لوڈ کرنے سے سسٹم اف لوڈ ہوسکتا ہے ---طلعت حسین
* وی آئی پی کو نوازنا اور عوام کو ترسانا- اللہ کرے یہ سسٹم جلد از جلد آف لوڈ ہوجائے-

مسافروں کی ساری باتیں صحیح تھیں مگر رحمان ملک کو جہاز سے اتارنے کا مطالبہ نا ہوتا تو میں مسافروں کے ساتھ ہوتا، مسافر ضد اور آنا کا شکار تھے، آئندہ سے میں پی ای اے میں

سفر نہیں کرونگا----جاوید چودھری
*جاوید چودھری آپ نئے کڑوڑ پتی بنے ہو- پی آئی اے میں نہ سفر کرنے کا اعلان کرکے، کیا *لفافہ کے ساتھ جہاز لینے کا ارادہ تو نہیں ہے*-

مجھے پہلے ہی ڈر تھا کہ ایسا ہوگا، عمران خان نے کور کمیٹی میں سب کے سامنے کہا کہ عوام
اب ظلم برداشت نہیں کریگی، عدالت مجھے بلاۓ میں حقائق بتاؤنگا-----جاوید ہاشمی

اب آپ کو کوئی نہیں بلائے گا- پھرتے رہو میر بے کارواں ہو کر*

ہم اف لوڈ ہونے والوں کے ساتھ ہیں اف لوڈ کرنے والوں کے ساتھ نہیں----پرویز رشید
ہم جانتے ہیں کہ آپ غلیل والوں کے ساتھ نہیں ہیں- آپ اطمینان رکھیں وی آئی پی کو غلیل والوں نے آف لوڈ نہیں کیا تھا*

پی آئ اے کی پرواز پی کے ٢٣٧ کے مسافروں کی جہاز اغوا کرنے کی کوشش، عملے کو یرغمال بنا لیا گیا، مسافروں کا تعلق پی ٹی ای سے ہے ----جیو ٹی وی
مسافروں کو دو گھنٹے تک جہاز میں محبوس رکھا گیا، اس حبس بےجا کی ایف آئی آر کس کے خلاف کٹے گی*-

پارلیمنٹ رحمان ملک کے ساتھ ہے، حکومت اعلان کرے ہم پی آئ اے کی ہر فلائٹ لیٹ کرینگے اور دیکھتے ہیں کون ہمیں اف لوڈ کرتا ہے -----محمود خان اچکزئی
یہ ملک تمہارے باپ کا نہیں ہے- تم کو شرم نہیں آتی ایسا اعلان کرتے ہوئے*

کسی مسافر کو فلائٹ سے اف لوڈ کرنا مغربی کلچر ہے، ہم مغربی کلچر اس ملک میں نہیں آنے دینگے، فلائٹ کا لیٹ ہونا پاکستانی کلچر ہے مسافر ہمارے کلچر کو ختم کرنا چاہتے ہیں ----مولانا فضل الرحمن
مولانا صاحب وقت کی پابندی مسلمان کا فریضہ ہے- کیا آپ ہر نماز قضاء کرکے پڑھتے ہو*

جمہوریت کے لئے ہم نے جیلیں کاٹی ہیں مٹھی بھر مسافروں کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دینگے، عوامی نمایندے کو اف لوڈ کرنا جمہوریت اف لوڈ کرنے کے مترادف ہے ----خواجہ سعد رفیق

جعلی جمہوریت اور جعلی نمائندے، جتنی جلدی آف لوڈ ہو جائے اچھا ہے*

ان مسافروں کے پیچھے کسی تیسری قوت کا ہاتھ ہے، ہم نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دی ہیں، ایک فلائٹ اگر تاخیر کا شکار ہوگئی تو کیا ہوا اس ملک میں پورے پورے طیارے ہائی جیک کیے ہیں لوگوں نے، مگر ہم نے ہمیشہ جمہوریت کا ساتھ دیا ہے، پی آئ اے قومی ادارہ ہے عوامی نمایندے کو اف لوڈ کرنا اس ملک کے خلاف سازش ہے----خورشید شاہ
الذولفقار نے طیارہ اغوا کیا تھا اور پاک فوج کے جوان کو شہید کیا تھا- کیا کہتے ہو اس پر*

الله کے فضل سے پی ای اے ترقی کی راہ پر ڈال دی گئی ہے..چند مسافر اس ترقی کو روک نہیں سکیںگے، مسافروں کو چاہیے کہ سیلاب زدگان کی مدد کریں ١٨ کروڑ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کریں ----نواز شریف
ہی ہی ہی ---- "پی ای اے ترقی کی راہ پر ڈال دی گئی ہے" کوئی اور لطیفہ سناؤ نواز جی
 
Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ

hmmmm nice sharing
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070

Zia bhai.. muje lag rah ahe ke aap Javed Chaudry ki Moshagafion ka acha khasa jawab de sakty hen.. to yeh silsila b shuroo kijiye :)
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
عمران خان پہلے خیبر پی کے کو جنت بنائیں : آصف علی زرداری۔
۔۔۔آپ اپنے محل بناتے رہے مگرآپ نے اپنے صوبہ سندھ کو ہی جنت کا نمونہ کیوں نہیں بنایا۔

اگر متاثرین وزیرستان کے مسائل جلد حل نہ ہوئے تو اسلام آباد میں ایسا دھرنا دیں گے کہ لوگ سب کچھ بھول جائیں گے۔ سراج الحق
--- مسائل تو حل نہ ہوں گے- پھر کب دھرنا دے رہے ہو-

انکل الطاف اپنے کارکنوں کو لگام دیں ورنہ جینا حرام کر دوں گا : بلاول،
۔۔۔۔ کس کا؟؟؟ آپ لوگوں نے پہلے ہی ملک کو کنگال کرکے قوم کا جینا حرام کردیا ہے-

جس نے جو کچھ بھی کہا میں اسے معاف کرتا ہوں : الطاف حسین!
--- مگر وہ معافی نہیں مانگ رہا ہے- آپ کا جینا حرام کرنا چاہتا ہے-

پاکستان سمیت کئی ممالک میں کروڑوں افراد نے ’’سُرخ چاند‘‘ کا نظارہ کیا!
--- میرے چاند تو لہو رنگ کیوں ہوگیا ہے- یہی تو رنگ ہے میرے دل کا

20 قیمتی گھوڑے بلاول ہائوس پہنچ گئے!
--- جو شخص خوبصورت گھوڑے اور قیمتی لباس سے فضیلت حاصل کرنا چاہے جاہل ہے۔-افلاطون

ڈرون حملے عالمی اداروں کے منہ طمانچہ ہیں : مولانا فضل الرحمن!
--- بھارتی گولہ پر بولنے سے ڈر لگتا ہے آپ کو- اپنی کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ ہی حلال کرلو انڈیا کی مذمت کرکے- آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین ہیں اور آپ پر بھارتی جارحیت کی مذمت فرض ہے

بلوں کی عدم ادائیگی پر بنی گالہ اسلام آباد میں عمران کے گھر کی بجلی کاٹ دی گئی! - ایک خبر
--- بلوں کی عدم ادائیگی پر اتفاق انڈسٹری کی بجلی کب کٹے گی
-​
 
Top