TM Handwriting Contest

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
ریڈ وائرس
ماشاء اللہ بہت اچھی لکھائی ہے
آپ نے شاید موبائل کیمرے سے فوٹو بناکر پیج کو جاری کیا ہے اس وجہ سے آپ کی لکھئی کے پیج کا ریزولیشن بہت کم ہے
اسے آپ اچھی ریزولیشن کیمرے سے یا اسکین کرکے دوبارہ جاری کریں تاکہ آپ کی لکھائی کا حسن واضح ہو
جزا ک اللہ
آپ نے پروفیشنل ازم کے حوالے سے ایک مختصر تجزیہ کیا ہے اور حوالہ پینٹنگ کا دیا ہے
پینٹنگ اور خطاطی ان دونوں کے مقابلوں کے ججمنٹ میں فرق ہے
آپ پینٹنگ بہت اچھی بنائیں وہ خوبصوررت بھی ہو اور اس کے مقابلے میں دوسرے کی پینٹنگ اتنی خاص نہ ہو لیکن اس میں آئڈیا یا اس پینٹنگ میں کوخاص حقیقت چھپی ہوئی نظر آئے تو اس پینٹنگ کو ترجیح دی جائے گی
جبکہ یہ اصول خطاطی میں نہیں ہوتا ہاں اگر موڈرن خطاطی کا مقابلہ ہو تو اس میں یہ اصول موجود رہتا ہے
دبئی گورنمنٹ کی طرف سے تین سال سے خطاطی کا مقابلہ ہورہا ہے میں نے پچھلے سال حصہ لیا تھا اور اس سال دوبارہ حصہ لیا ہے
پچھلے سال موڈرن خطاطی میں دوسرے نمبر پر جس فن پارے کو انعام ملا آپ اگر دیکھیں تو آپ کہیں گے یہ تو ہمارا تین سال کا بچہ بھی اس سے اچھا بنادیں لیکن اس میں ایک آئڈیا تھا اور کلر بیک گراونڈ کی وجہ سے اسے انعام دیا گیا
یاد رہے اسلامی دنیا میں یہ سب سے دوسرے نمبر پر مقابلہ مانا جاتا ہے
امید ہے وضاحت ہوگئی ہوگی
 
  • Like
Reactions: unique-style
Status
Not open for further replies.
Top