Tm rajneeti

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Atif-adi

-{عادي}-{Adi}-
VIP
Oct 1, 2009
34,469
21,486
1,313
Sharjah, U.A.E
well Atif nice thread... dekhtay hyn.. .. :-w


hahahaha.... bahaar... tum nay b danday ko jahaz bna dia :))

lols thnx TARi bhai oo paji ap bhi apni party kyu nai banande oo jee ;)
ager apko pasand ho t ap encounter bhai ki party ka soch sakte hain unhun ne TM ki ghareeb awam k lie party ki base dali hai :D
 

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
میں اپنی پارٹی میں تمام ٹی ایم دوستوں کو پارٹی جوائن کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔
پارٹی نام: اسلامی تحریک عدل
انتخابی نشان: قلم
پارٹی منشور:
ہم ٹی ایم پر خالص اللہ کی حاکمیت کو عملا نافذ کرنا چاہتے ہیں۔
بحیثیت اللہ کے نمائندے کہ ہم ٹی ایم کی عوام میں انصاف اور عدل کو قائم کرتے تمام فوقیت کو مٹانا چاہتے ہیں جو قومیت کے نام پر، لسانیت کے نام پر، مذہب پرستی کے نام پر ، فرقہ پرستی کے نام پر اور وطن پرستی کے نام پر ایک شہری دوسرے شہری سے دست گریبان ہے۔
ہم معاشرے کو ایک اسلامی اور اصلاحی معاشرہ بنانے کا عہد کرتے ہیں۔
ٹی ایم کے تمام لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق تک رسائی ممکن بنانے کے لئے عملی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں
ہم ٹی ایم کے تمام اداروں سے کرپشن اور لوٹ مار اور رشوت خوری جیسی لعنت سے قوم کو چھٹکارا ڈلوا کر تمام اداروں میں باہمی اخوت اور رواداری کو فروغ دینے کا یقین دلاتے ہیں
ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے وسائل کو انصاف اور عدل سے تمام اداروں اور قوم میں تقسیم کرینگے
یہ ہماری پارٹی کا منشور بھی ہے اور دستور بھی، جو ہماری پارٹی جوئن کرے گا مزید ان سے رہنمائی لیں گے اور اپنی پارٹی کو مضبوط بنائیں گے ۔ انشاء اللہ
 
Status
Not open for further replies.
Top