Update On Whatsapp

  • Work-from-home

Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ

نیو یارک ( نیوز ڈیسک ) مقبول ترین موبائل میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے صارفین کے لیے موصول ہونے والے پیغامات سے بچنا ناممکن ہو چکا ہے۔آج صبح سے "واٹس ایپ" نے پیغامات کے ساتھ نیلے رنگ کے "دو ٹک مارکس" دکھانا شروع کر دیے ہیں جن کا مطلب ہے کہ یہ پیغام پڑھا جا چکا ہے۔اس سے قبل صرف دو طرح کے " ٹکس" موجود تھے۔ایک ٹک کا مطلب ہوتا تھا کہ پیغام بھیج دیا گیا ہے جبکہ دو ٹک کا مطلب تھا کہ اسے صارف کے موبائل پر ڈلیور کر دیا گیا ہے۔ اب نئے فیچر کے تحت جب پیغام پڑھا جا چکا ہو تو دونوں " ٹک" نیلے رنگ کے ہو جائیں گے۔اسی طرح " گروپ چیٹ" میں جب تمام ممبرز کو پیغام موصول ہو جائے تو اب دو "ٹک مارک" نظر آتے ہیں اور جب تمام ممبرز پیغام کو پڑھ لیں تو ان کا رنگ نیلا ہو جاتا ہے۔ اسی طرح صارفین کسی بھی پیغام پر انگلی دبا کر رکھیں تو وہ دیکھ سکتے ہیں کہ مختلف ممبرز نے پیغام کس وقت پڑھا۔تاہم ان تبدیلیوں کو دیکھنے کے لیے صارفین کو اپنا " واٹس ایپ میسجز" اپ ڈیٹ کرنا ہو گا۔ان تبدیلیوں پر صارفین نے سوشل میڈیا پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔بہت سے صارفین کے مطابق ہر وقت پیغامات کے جواب دینے کا دل نہیں کرتا اور ایسے میں اگر اگلے آدمی کو معلوم ہو کہ اس کا پیغام پڑھ لیا گیا ہے لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا تو خوامخواہ غلط فہمی پیدا ہو سکتی ہے۔یاد رہے کہ واٹس ایپ مینیجر چند ماہ قبل فیسبک نے خرید لیا تھا۔

@Shiraz-Khan bro plizzzz tag
@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Kachu maasi @whiteros @namaal
@Abidi @S!dd!Qá @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @auov @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @Miss Khan
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @superlicious maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @иαυgнту ρяιи¢єѕѕ @Bμℓbμℓ
 
junaid_ak47

TM Star
Jul 1, 2013
2,962
553
813
faisalabad

ab mjy ksi k drwaze k agy ja kr whats app update krna pre gaa 8-> nyc info
 
Last edited:
Top