Urdu Ashaar Collection!

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
شور و غل زمانے کا کم ہو تو سمجھ آئے
کون دیتا ہے آواز یہ رگِ جاں سے مجھے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,323
513
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,323
513
اس سے پہلے کہ محبت کی انتہا ہو اور
چین دل کو نہ میسر ہو کسی بھی لمحے
نیند آنکھوں سے اُڑے اور رتجگے آئیں
ساتھ تیرا بھی ہو کچھ دیر کا مگر تو بھی
عمر بھر ساتھ میرا دینے کی قسمیں کھائے
تو بھی وعدہ کرے مجھ سے نہ جدا ہونے کا
اور میں سمجھوں کہ تُو مخلص ہے میرے ساتھ بہت
پھر تیرے وصل کی خواہش رہے ہر پل مجھ کو
اور تو کچھ روز ملے مجھ سے مگر پھر تو بھی
ایک دن مجھ سے اچانک ہی جدا ہو جائے
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن
جیسے شبنم کسی گل سے بچھڑ جاتی ہے
جیسے کوئی تیز ہوا چھو کے گزر جاتی ہے
مجھ کو دے جاوء غمِ ہجر کا تحفہ تم بھی
سانپ کی طرح تری یاد مجھے ڈسنے لگے
رُت بہاروں کی بھی پھر مجھ کو خزاں ہو معلوم
لاکھ کوشش سے بھی پھر بھول نہ پاوءں تم کو
میرے یہ عرض ہے نہ ٹوٹ کے چاہو مجھ کو
اپنی الفت کا یقیں تم نہ دلاوء مجھ کو
کیونکہ مجھ کو ہے یہ خوف کہ اوروں کی طرح
تم بھی اک روز کہیں چھوڑ نہ جاوء مجھ کو
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
اس سے پہلے کہ محبت کی انتہا ہو اور
چین دل کو نہ میسر ہو کسی بھی لمحے
نیند آنکھوں سے اُڑے اور رتجگے آئیں
ساتھ تیرا بھی ہو کچھ دیر کا مگر تو بھی
عمر بھر ساتھ میرا دینے کی قسمیں کھائے
تو بھی وعدہ کرے مجھ سے نہ جدا ہونے کا
اور میں سمجھوں کہ تُو مخلص ہے میرے ساتھ بہت
پھر تیرے وصل کی خواہش رہے ہر پل مجھ کو
اور تو کچھ روز ملے مجھ سے مگر پھر تو بھی
ایک دن مجھ سے اچانک ہی جدا ہو جائے
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن
جیسے شبنم کسی گل سے بچھڑ جاتی ہے
جیسے کوئی تیز ہوا چھو کے گزر جاتی ہے
مجھ کو دے جاوء غمِ ہجر کا تحفہ تم بھی
سانپ کی طرح تری یاد مجھے ڈسنے لگے
رُت بہاروں کی بھی پھر مجھ کو خزاں ہو معلوم
لاکھ کوشش سے بھی پھر بھول نہ پاوءں تم کو
میرے یہ عرض ہے نہ ٹوٹ کے چاہو مجھ کو
اپنی الفت کا یقیں تم نہ دلاوء مجھ کو
کیونکہ مجھ کو ہے یہ خوف کہ اوروں کی طرح
تم بھی اک روز کہیں چھوڑ نہ جاوء مجھ کو
wah!! achi lagi yeh nazm...thanks for sharing.
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,323
513
وقت ہے آخری سانس ہے آخری
زندگی کی ہے شام آخری آخری
سنگِدل آ بھی جا اب خدا کے لیے
لب پہ ہے تیرا نام آخری آخری
 

Fantasy

~Katuuu
Hot Shot
Sep 13, 2011
44,267
9,873
1,313
ایک دفعہ وہ یاد ہے تم کو
بن بتی جب سائیکل کا چالان ھوا تھا
ھم نے کیسے بھوکے پیاسے
بیچاروں سی ایکٹنگ کی تھی
حوالدار نے اُلٹا ایک اٹھنّی
دے کر بھیج دیا تھا
ایک چونّی میری تھی
وہ بھجوا دو

اور بھی کچھ سامان
تمھارے پاس پڑا ھے وہ بھجوادو

(ghost)
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,323
513
ایک دفعہ وہ یاد ہے تم کو
بن بتی جب سائیکل کا چالان ھوا تھا
ھم نے کیسے بھوکے پیاسے
بیچاروں سی ایکٹنگ کی تھی
حوالدار نے اُلٹا ایک اٹھنّی
دے کر بھیج دیا تھا
ایک چونّی میری تھی
وہ بھجوا دو

اور بھی کچھ سامان
تمھارے پاس پڑا ھے وہ بھجوادو

(ghost)
wow
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,323
513
یہ ضروری تو نہیں ہر شخص مسیحا ہی ہو
پیار کے زخم امانت ہیں دکھایا نہ کرو
شہرِ احساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن
دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ کرو
 

Fantasy

~Katuuu
Hot Shot
Sep 13, 2011
44,267
9,873
1,313
کسی نے پھر همیں تسخیر کر لیا شاید
کوئی مثال تو آئی ، تری مثال کے بعد.
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,323
513
جنوں کے رنگ تیری روح پر بھی اتریں گے
مری طرح ہی طلب کا سفر کرے گا_____ تو
میں جس طرح تیرے نقش قدم کو پوجتی ھوں
اسی طرح کسی کینوس میں رنگ بھرے گا تو

 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
میری منزلیں بھی عجیب تھیں' میرا فیض بھی تھا کمال پر..
کبھی سب کچھ ملا بنا طلب ، کبھی کچھ نہ ملا سوال پر​
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,323
513
یونہی تنہا تنہا نہ خاک اُڑا، مری جان میرے قریب آ
میں بھی خستہ دل ہوں تری طرح مری مان میرے قریب آ​
میں سمندروں کی ہوا نہیں کہ تجھے دکھائی نہ دے سکوں
کوئی بھولا بسرا خیال ہوں نہ گمان میرے قریب آ

 

Fantasy

~Katuuu
Hot Shot
Sep 13, 2011
44,267
9,873
1,313
عجب سنجیدگی ہے شہر بھر میں
کہ پاگل بھی اب کوئی ہنستا نہیں...!!!
 
  • Like
Reactions: duaabatool

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,323
513
اساس زیست کی جب میں حقیقت جان لیتا ہوں
مقید دشت ہو جانا بریت مان لیتا ہوں
تری چاہت کے سناٹے سے جب ڈر لگنے لگتا ہے
ہجومِ زندگی میں کھو جانا غنیمت جان لیتا ہوں​

عبدالمطلب مقید
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,323
513
جسے ہوتا نہیں احساس اوروں کی مصیبت کا
وہ اِک پتھر تو ہوسکتا ہے لیکن دل نہیں ہوتا
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,696
1,489
1,213
Kuch Zamane Se Juda Bhi Tha Mera
ShauQ-E-Junoon...!!

Kuch Mujhe Tere Hawale Se Ruswaayi
MiLi....!!!!!
 
Top
Forgot your password?