Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
وہ جو آجائے تو پھر لوٹ کے جاتی نہیں
تم مجھ سے لپٹ جاؤ کسی مصیبت کی طرح۔!!۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
تمنا دید کی موسیٰ ؑ کرئے اور طور جل جائے
عجب دستورِ الفت ہے کرئے کوئی بھرے کوئی

 
  • Like
Reactions: soul_snatcher

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
وہ یاد آیا کچھ یوں کے لوٹ آے سب سلسلے
ٹھنڈی ہوا سبز پتے اور دسمبر کی یہ اداس شام

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
جمع کرتے رہے جو اپنے کو ذرہ ذرہ
وہ یہ کیا جانیں بکھرنے میں سکوں کتنا ہے

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
یوں خیالوں کی تصویر قرطاس پر کیسے بن پائے گی
لفظ کھو جائیں گے فن کی باریکیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے


 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
زندگی کے حسیں سرابوں میں
ڈوب جاتے ہیں دل کے شیش محل

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
اتنا ہے اس سے رابطہ، چھاؤں سے جو ہے دھوپ کا
یہ جو نہیں ہے ہجر تو پھر یہ وصال بھی نہیں

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

اے کاش یہ سب غم نہ ہوتے
اے کاش نہ ہم ہوتے نہ تم ہوتے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
آؤ چپ کی زبان میں ناصر
اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
کہاں کہاں سے الگ کر سکوگے تم مجھکو
جڑا ہوا ہوں یہاں لاکھ سلسلوں میں

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
بازی پھر اب کی بار مقدر نے جیت لی
پھر چاہتوں کا ایک جہاں بن کے مٹ گیا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے نت نئے بہانے سے
درد ہو گیا واقف۔۔۔۔۔۔۔ میرے ہر ٹھکانےسے

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ہمارے بعد اندھیرا ہی رہے گا محفل میں
بہت چراغ جلائو گے روشنی کے لیے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
جب تیرا حکم ملا ، ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
اتنی شدّت سے تو برسات بھی کم کم برسے
جس طرح آنکھ تیری یاد میں چھم چھم برسے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
تم سے منزل کا نہیں رشتہ سفر کا ہے میرا
دھیان جاتا ہی نہیں ہےتمہیں پانےکی طرف
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

اے کاش یہ سب غم نہ ہوتے
اے کاش نہ ہم ہوتے نہ تم ہوتے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
یہی کیا کم ہے کہ ہم تیری تمنا میں جئے
لطف منزل نہ سہی، حسرت منزل ہی سہی

 
Top